جو لوگ بالوں پر تیل نہیں لگاتے وہ حضرت علی ؓ کا یہ فرمان سن لیں
اللہ تعالیٰ نے انسان کو بالوں کے ساتھ خوبصورتی عطا فر ما ئی ہے اور اپنے پیارے حبیب ﷺ کی ذلفوں کا تذکرہ قرآنِ پاک میں فر ما یا ہے۔ ہر چیز کی خوبصورتی تب ہی بر قرار رہتی ہے
جب اس کی خوبصورتی کا خیال رکھا جا ئے اگر انسان بالوں کو خیال رکھتا ہے اور اپنے با لوں کو سنوارتا ہے تو یہی بال اس انسان کی خوبصورتی میں اضافہ کر تے ہیں اور اپنے بالوں کو خیال نہ رکھے تو آپ خود ہی سو چیں کہ وہ کیسا محسوس ہوں گے ۔ آج ہم آپ کو سر پر تیل لگانے کے فوائد کے ساتھ یہ بھی بتا ئیں گے کہ حضرت علی ؓ کا اس بارے میں کیا فرمان ہے کہ سر میں تیل نہ لگانے سے کیا نقصان ہو تا ہے
۔اگر آپ بھی سر پر تیل نہیں لگاتے تو ہمارے باتوں کو غور سے سنیں اور یہ جا نیں کہ سر پر تیل نہ لگانے سے آپ کن فوائد سے محروم رہتے ہیں۔ اس حوالے سے مکمل تفصیل جاننے کے لیے ہمارے ساتھ رئیے گا۔ ہم آپ کو آج کے موضوع کے حوالے سے تفصیل بھی بتائیں گے مگر اس سے پہلے میری آپ سے درخواست ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان باتوں سے آپ کو بہت سے فوائد حاصل ہو سکیں۔
یاد رہے کہ باقاعدگی سے بالوں میں تیل لگانے سے بال نرم ملائم اور چمک دار ہو جا تے ہیں اس کے علاوہ بالوں کو بڑھنے کے لیے روزمرہ کی بنیاد پر وٹامن اور دیگر اہم اجزاء کی فیڈ کی ضرورت ہو تی ہے۔جس کے لیے بالوں میں تیل لگانا ضروری ہے بالوں میں تیل لگانے سے دوسرے کیمیکلز مثلاً شیمپو وغیرہ سے ہونے والا نقصانات سے بھی بچا جا سکتا ہے تیل ایک ایسی چیز ہے جو با لوں کو غذائیت فراہم کر تا ہے تیل بہت ہی اچھا کام کر تا ہے باقاعدگی سے تیل لگانے سے
جڑیں مضبوط اور بال لمبے اور صحت مند ہو تے ہیں اسی طرح ما ہر ین کا یہ بھی کہنا ہے کہ با قا عدہ تیل لگانے سے با لوں کو غذائیت پہنچتی ہے اگر با ل کمزور ہو جا ئیں اور آسانی سے ٹوٹنے لگیں تو اس کی وجہ پروٹین کی وجہ ہے۔ تیل کی مدد سے بالوں کو بے جان روکھا دو منہ کا سے بچا یا جا سکتا ہے۔یہ پروٹین کی کمی کا نتیجہ ہے اور با لوں پربا قاعدگی سے تیل لگانا اس کا آسان حل ہے یاد رہے کہ نیم گرم تیل سے سر میں خ و ن کے بہاؤ کو فروغ ملتا ہے ہمارا دماغ ہماری تمام سر گر میوں کو کنٹرول کر نے کا مرکز ہے۔
تیل کی مالش سے سر کو سکون پہنچتا ہے۔ آنکھوں کی روشنی میں بھی اضافہ ہو تا ہے خشکی بالوں کی خرابی اور گرنے کی اہم وجہ ہے خشکی مردہ خلیات ہو تے ہیں جو اگر آپ کے لباس پر آ جا ئیں تو آپ کو شر مندگی اُٹھانا پڑتی ہے خشکی کے باعث ہونے والی جلن بالوں کے حجم کو خراب کرنے کا سبب بنتی ہے