دفن ہونے والی عورت کا واقعہ جو اٹھ کر گھر آگئی
دو بار دفن ہونے والی عورت کی عجیب کہانی،، 1705ء میں اک عجیب بیماری میں دم توڑنے والی آئرش خاتون “مارگوری میککال ” کو جلدی سے دفن کر دیا گیا تا کہ اس کی لاش سے وبا کو پھلینے سے روکا جا سکے ۔ ۔۔مار گوری کے خاوند نے اسے ایک قیمتی انگوٹھی تحفا دی تھی ، ،
مگر اس کے مرنے کے بعد انگلیوں پر سوجن کی وجہ سے اس کے ہاتھ سے انگوٹھی اتارنے میں ناکام رہے ۔ ۔ اور انگوٹھی بھی اس کے ساتھ ہی دفن ہو گئی ۔ ۔مارگوری کی قبر انگوٹھی کی وجہ سے چوروں کا بہترین بدف بن چکی تھی ، ، وہ لاش اور انگوٹھی دونوں سے پیسے بنا سکتے تھے ۔ ۔ ۔ مار گوری کے دفن ہونے کے بعد اسی شام اس کی قبر کی مٹی خشک ہونے سے پہلے ہی ڈاکو اس کی قبر پر پہنچ گئے
، اور قبر کھودنے لگ گئےوہ کافی دیر تک انگلی سے انگوٹھی اتار نے کی کوشش کرتے رہے ۔ ۔ مگر وہ انگوٹھی نہیں اتار سکے ۔ ۔ آخر انہوں نے اس کی انگلی کاٹ دی جس سے انگلی سے خون کا فوارہ نکلا، اور مارگوری حرکت میں آگئی، ، وہ اٹھ گئی اور چیخنے چلانے لگی ۔ ۔ ڈا کو تو یہ سب دیکھ کر ،وہیں خوف کے مارے ڈھیر ہو گئے ۔ ۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر بھاگ گئے۔ ادھر مارگوری قبر سے نکل کر گھر کی طرف گئی ، اور دروازے پر دستک دی ۔ ۔ اس کا شوہر ، بچے اور ایک ڈاکٹر گھر ؟ هر پرموجود تھے ۔ ۔ اس کے شوہر نے دروازہ کھولا ۔
اور سامنے دیکھا تو بیوی کفن میں ملبوس زندہ کھڑی تھی جس کی انگلی سے خون بہہ رہا تھا ، وہ مارگوری کو اس طرح سامنے کھڑے دیکھ کر فرش پر گرا، اور دل کا فوری پڑنے پر وہی مر گیا، جسے مارگوری کی قبر میں ہی دفنکیا گیا ۔ ۔مارگوری نے دوبارہ شادی کی ، اور اسکے دوسری شادی سے بچے بھی تھے ۔
۔ جب آخر کار اس کی موت ہوئی تو اسے آئرلینڈ کے قبرستان، ” سنکیل قبرستان ” میں دفنایا گیا ، اور اس کی قبر اب بھی وہاں ، موجود ہے ۔ جس پر لکھا ہے۔ ”Livedonce, Burriedtwice,