اپنوں کی ناراضگی ختم کرنے کا بہتر طریقہ
تو ایسے تمام خواتین و حضرات کے لئے اس تحریر میں ہم ایک ایسا نسخہ بتارہے ہیں کہ جس کی برکت سے ہر قسم کی ناراضگی انشاء اللہ ختم ہوجائے گی نہ صرف آپس میں صلح ہوگی
بلکہ آپس میں پیارو محبت بھی پیدا ہوگا یادرہے کہ یہ عمل اللہ کے دو صفاتی ناموں کا ہے جو کہ بہت ہی خاص اور مجرب ہیں یہ اللہ کے صفاتی نام کون سے ہیں اور ان ناموں کا وظیفہ آپ نے کیسے کرنا ہے ؟یادرہے کہ آج ہمارے گھروں میں جتنے بھی جھگڑے ہیں
پریشانیاں ہیں اور فتنے ہیں سب دین سے دوری کی وجہ سے ہیں اگر ہم اپنی زندگی کو اسلامی تعلیمات اور آپ ﷺ کی پیروی میں بسر کرنا شروع کردیں تو ہمارے گھروں سے تمام جھگڑے اور فتنے ختم ہوجائیں گے اور ہمارا گھر امن و آشتی کا گہوارہ بن جائے کیونکہ اسلام ہمیں پیارو محبت صبرو برداشت اور حسن اخلاق کا درس دیتا ہے۔
اپنی زندگی میں دین اور اسلامی تعلیمات لائیں ان پر عمل کریں دنیا کی زندگی بھی جنت نظیر بن جائے گی اور آخرت بھی چمکدار ہمارا دین ہمیں پیار محبت ایثار برداشت صلہ رحمی اور حسن سلوک کا درس دیتا ہے اگر ہم اپنے پیارے آقا ﷺ وسلم کی زندگی اور آپ ﷺ کی سیرت کو دیکھیں
اور اس کی پیروی کریں تو جو جھگڑے اور لڑائیاں ہمارے گھروں میں چلتے ہیں وہ کبھی نہ ہوں لیکن جب دین سے دوری ہوگی اسلامی تعلیمات کا پتہ نہیں ہوگا تو پھر دلوں میں حسد کینہ اور بغض جیسی بیماریاں پیدا ہوں گی ایک رشتہ دوسرے رشتے کو برداشت نہیں کرے گا ساس بہو کے جھگڑے ہوں گے بھابھی نند کے جھگڑے ہوں گے میاں بیوی کے جھگڑے ہوں گے
اس لئے ضروری ہے کہ آج ہی سے ہر شخص اس بات کا تہیہ کرے کہ اپنی زندگی کو دینی تعلیمات سے آراستہ کرے گا نہ صرف دینی تعلیمات سیکھی جائیں۔لوگوں کے گھروں میں جھگڑے رہتے ہیں جن کی وجہ سے میاں بیوی میں ناچاکی ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے آپس کی محبت ختم ہوجاتی ہے
کئی خواتین تو یہ بتاتی ہیں کہ ایک ماہ سے دوماہ یا پھر کئی ماہ سے وہ ناراضگی کی وجہ سے اپنے میکے میں بیٹھی ہیں سسرال سے نہ تو خاوند آتا ہے اور نہ ہی کوئی اور راضی کرنے کے لئے آتا ہے جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان ہیں اور اس طرح سے بعض مرد حضرات بھی یہ شکایت کرتے ہیں کہ بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی ہے اور واپس نہیں آرہی راضی کرنے کی کوشش کرنے کے باوجود بھی مسئلہ حل نہیں ہورہا۔
بلکہ ان پر عمل بھی کیاجائے گھر کے اندر احادیث نبویہ کی کتاب پڑھی جائے جس میں سب چھوٹے بڑے موجود ہوں اور روزانہ احادیث کا درس ہو روزانہ آپﷺ کی سیرت سے ایک یا دو اوراق پڑھے جائیں پھر دیکھیں کہ اس درس کی برکت سے کس طرح سے گھر کا ماحول بدلتا ہے اس کے ساتھ نماز کی پابندی تلاوت کی پابندی ذکر و اذکار کی پابندی اور صدقات کا اہتمام کرنا ایسے اعمال ہیں کہ
جن کے بارے میں مسلمان کو تاکید کرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ آج ہمارے گھروں میں ان اعمال کی پابندی نہیں کی جارہی اور گھروں میں پریشانیوں کی بڑی وجہ یہی ہے کہ جب تک ہمارے بزرگ ان اعمال کی پابندی کرتے تھے ان کی زندگیاں پرسکون تھیں لیکن آج ہم نے نماز تلاوت کو چھوڑ دیا ہے
جس کی وجہ سے ہر طرح کی پریشانی میں مبتلا ہیں یادرہے۔کہ وظائف بھی اس وقت فائدہ دیتے ہیں جب نماز کی مکمل پابندی ہو اگر کوئی کہے کہ فرائض کی پرواہ کئے بغیر وظائف کرنے سے فائدہ ہو تو یہ ناممکن ہے اس کے لئے وظیفہ سے پہلے مذکورہ اعمال کی پابندی کا اہتمام بھی کریں
۔وظیفہ کا طریقہ:یہ وظیفہ عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے سودانوں والی تسبیح لے لینی ہے اور اللہ کے ان دوناموں یا حنان یا حلیم کو سو مرتبہ پڑھنا ہے یادرہے کہ دونوں ناموں کو آپ نے اکٹھا پڑھنا ہو گا۔انشاءاللہ بہت زیادہ فوائد حاصل ہوں گے ۔اول و آخرت طاق اعداد میں درود پاک لازمی پڑھیں۔
وظیفہ مکمل کرنے کے بعد جس شخص کے دل میں آپ کی نفرت پیداہوگئی ہو یا جو شخص آپ سے ناراض ہو چکا ہو اس شخص کے دل میں محبت پیداکرنے کی دعا کریں اللہ سے آپس کی
محبت اور صلح کی دعاکریں اور اس عمل کو گیارہ یا پھر اکیس دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ اللہ کے فضل سے بہت جلد صلح ہوجائے گی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین