چالیس سال کی عمر میں بیس سال کی لگنا، چہرے پر یہ دو چیزیں ملا کر لگائیں
آپ قدرتی طریقے سے اپنا رنگ گورا کرنا چاہتی ہیں؟ آج ہم اپنی بہنوں کی خدمت میں کچھ زبردست اور آسان گھریلو ٹوٹکے لیکر خاضر ہوۓ ہیں. ان ٹوٹکوں کا کوئی منفی اثر نہیں اور انشاءاللہ چند ہی ہفتوں میں رنگ چاند کی طرح روشن ہو جاۓ گا.
ھمارے معاشرے میں خواتین ہوں یہ مرد ہر ایک کو گورے رنگ کی خواہش ہوتی ہے اور ایسے افراد بازار میں موجود مختلف اقسام کی کریموں کا استعمال کرتے ہیں جو جھٹ پٹ رنگ گورا کرنے کے دعوے کرتی ہوے دیکھی گئی ہیںلیکن انکا استعمال مختلف جلدی امراض کی مزید تفصیل کے لئے نیچے دے گے ویڈیو لنک پر کلک کریں صورت میں سامنے آتا ہے چند گھریلو ٹوٹکے ایسے ہیں جنکا استعمال آپکے رنگ کو گورا کر سکتا ہے اور انکا کوئی مضر اثر جلد پر نہیں ہوتا
ہر جلد دوسری جلد سے مختلف ہوتی ہے اس لئے کسی جلد پر یہ ٹوٹکے جلد اثر کرتے ہیں اور کچھ جلدوں پر تھوڑے عرصے بعد انکا فائدہ نظر اتا ہے۔۱ دو چمچ دلیہ، سوکھا دودھ دو چمچ، دو چمچ آم کا گودہ اور ایک عدد کیری کی گٹھلی کو ایک ساتھ اچھی طرح پیس لیں اس کریم کا پورے جسم پر مساج کریں رنگ صاف ہو جائے گا اگر آپکے پاس سے پسینے کی بدبو اتی ہے تو وہ بھی ختم ہو جائے گی۔
۲. دہی، لیموں کا رس اور دلیا ملا کر ماسک بنائیں اور 15سے 20 منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں اسکے بعد دھو لیں۔۳ جَو کا آٹا‘ سوکھا دودھ اور سفید شکر دودھ میں مکس کرکے پورے جسم کا مساج کریں یہ قدرتی باڈی سکرب ہے۔۴. برتن میں آلو کا رس نکال لیں اپنے چہرے پر اسے بلیچ کی طرح لگائیں۔ پندرہ منٹ سے آدھا گھنٹہ تک لگا رہنے دیں پھر منہ دھولیں۔ یہ عمل روزانہ کریں رنگ صاف ہو جائے گا۔
۵. دیہی ایک چمچ، شہد 2 چمچ لیکر اس کا ماسک 10 سے 15 منٹ کیلئے چہرے پر لگا کر دھولیں اگر اپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی تو ہمارا فیس بک پیج ضرور لائک کریں اور ہماری پوسٹ دوستوں کے ساتھ بھی شئیر ضرور کریں شکریہ