برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں کمی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے546روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے364روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 21روپے کمی سے280روپے فی دجن کی سطح پر رہی۔

Comments are closed.