سیاہ حلقے آنکھوں کو بدنما بناتے ہیں، تین دن میں سوجن اور حلقے ختم کریں
خوبصورت آنکھیں آپ کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہیں اور یہ ضروری ہے کہ آپ اپنی آنکھوں کا خاص خیال رکھیں
تا کہ اس کے گرد سیاہ حلقے آ پ کی خوبصورتی کو متاثر نہ کر سکے آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکوں کی وجہ نیند کی کمی اور کام کا دباؤ ہےنیند کی کمی کے ساتھ پانی کی کمی
بھی آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکوںکی وجہ بنتی ہے دن میں دس سے پندراں گلاس پانی کے پینے چاہییں۔ زیاہ پانی پینے سے جلد تازہ اور نکھری ہوئی لگتی ہے لیکن پانی کم پینے کی وجہ چہرہ بے رونق دکھا ئی دیتا ہے۔ ان سیاہ ہلکوں سے نجات پانے کے لیےآج میں آپ کو دس بہترین طریقے بتاؤں گی
ان میں سے جو بھی آپ کو آسان لگے آپ اسے مسلسل استعمال کر یں انشاء اللہ آپ ان سیاہ ہلکوں سے جان چھڑا کر اپنی آنکھوں کی رونق بڑھا سکتے ہیں تع چلیے جان لیتے ہیں کہ کیا ہے یہ دس ٹوٹکے۔ برف یا ٹھنڈے پانی کے استعمال سے آنکھوں کی سوجن کم ہوتی ہےاور ساتھ ہی آنکھوں کے گرد خون کی گردش کا عمل بھی تیز سے ہو تا ہے
برف کے ایک ٹکڑے کو کاٹن کے کپڑے میں لپیٹ کر آرام آرام سے رگڑیں اس سے سیاہ ہلکے ختم ہو ں گے گلاب کا عرق بھی آنکھوں کے سیاہ ہلکوں کو ختم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ اس کا استعمال کرنے کے لیے روئی کے دو بالز بنا کر گلاب کے عرق میں بھگو دیں اور پھر آنکھوں کے اوپر رکھ لیں اس سے آنکھوں کو سکون ملے گا اور سیاہ ہلکے بھی ختم ہوں گے لیکن اس سے پہلے دھیان رہے کہ
گلاب کے عرقوں کو اپنے ہاتھوں پر لگا کر چیک کر لیں کہ اس سے آپ کی جلد کو کوئی نقصان تو نہیں ہوگا اگر ہاتھ پر جلن ہواور اس سے سیاہ ہلکے بھی نہیں ہوں گے ایلو ویرا میں قدرتی جادو پا یا جاتا ہے ایلو ویرا میں وٹامن ای پا یا اجاتا ہے
جو کہ ہماری آنکھوں کے لیے اور ہماری آنکھوں کے نیچے جو سیاہ ہلکے ہیں ان کے لیے بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے۔