کسی کے بارے میں کچھ جاننا ہے تو یہ عمل کریں، انشاء اللہ خواب میں آپکو پتا چل جائے گا
آج آپ کوایسااسم پڑھنے کےلیے بتار ہے ہیں۔ جس سے آپ کسی کے بھی دل کاراز جان سکتے ہیں۔ کہ اس کے دل میں آپ کےلیے کیا جذبات ہیں۔ چاہے آپ کوئی کاروبار شروع کرنے لگیں
یا آپ سے کسی سے محبت کرتے ہیں۔ اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اس کے دل میں آپ کے لیے خیالات، احساسات ہیں۔ اس کے لیے آپ یہ وظیفہ کرسکتےہیں۔ رات کو عشاء کی نماز کے بعد سونے سے پہلے اس شخص کو اپنے تصور میں لاکر
” یا باطن ” تین ہزار مرتبہ پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد اس کو اپنے تصور میں لا کر پھونک مار دیں۔ اس کے بعد سوجائیں۔ اس شخص کے دل کی کیفیت اللہ نے چاہا تو خواب میں آپ پر واضح ہوجائےگی۔ اگر پہلی بار میں ظاہر نہ ہوتوآپ یہ عمل دوبارہ بھی کرسکتے ہیں
۔دوسرا وظیفہ : یہ بیماری مسلسل نشہ کرتے رہنے اور اچانک وہ نشہ چھوڑ دینے یا مسلسل ٹینشن اور دیگر وجوہات کی بناء پر بھی لاحق ہوجاتی ہے لیکن یاد رہے کہ اس بیماری میں نیند آور گولیوں سے دور رہیں تاکہ شروع میں ان سے نیند تو آجاتی ہے مگر پھر رفتہ رفتہ ان گولیوں کی مقدار بڑھانی پڑتی ہے
اور بالآخر نوبت یہاں تک پہنچتی ہے کہ چاہے کتنی ہی گولیاں کھالی جائیں نیند نہیں آتی اور یہ گولیاں مضر صحت ثابت ہوتی ہیں۔ لہٰذا یہ وظیفہ کیجئے انشاء اللہ ضرور کرم ہوگا۔ سونے سے قبل درود شریف کے ساتھ سورہ ٔاحزاب آیت نمبرچھپن چالیس مرتبہ اور آخر میں گیارہ مرتبہ پھر درود شریف پڑھیں۔ پانچ یا دس منٹ میں ہی نیند آجائے گی
چند دن یہ عمل کریں نیند روٹین کے مطابق آنے لگے گی۔زمانہ قدیم میں اس کا علاج عام طور پر پیاز سے کیا جاتا تھا اس لئے جس کو نیند نہ آتی ہو وہ کچی پیاز چباکر کھالے یا ابلی ہوئی پیاز گرم دودھ میں ڈال کر استعمال کرے خوب نیند آئے گی لیکن یاد رہے کہ نماز فجر پڑھنے سے قبل خوب اچھی طرح منہ صاف کرے۔یہاں تک کہ بدبو ختم ہوجائے
کیونکہ منہ میں بدبو ہونے کی صورت میں مسجد کا داخلہ حرام ہے۔آدھ کلو پانی میں چھ ماشہ (یعنی تقریباً چھ گرام) سونف ڈال کر پانی کو چولہے پر جوش دیجئے جب دو چھٹانک یعنی
ایک سو پچیس گرام پانی رہ جائے تو اس میں گائے کا دودھ دوسو پچاس گرام اور ایک تولہ یعنی بارہ گرام گائے کا گھی اور حسب ضرورت چینی یا خالص چھوٹی مکھیوں کا شہد ملاکر استعمال کیجئے خوب نیند آئے گی۔