ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہنے کا امکان؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
میں سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں سموگ/ہلکی د ھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہا۔ پنجاب کے زیادہ تر علا قے سموگ /ہلکی د ھند کی لپیٹ میں رہے۔منگل کو ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت لہہ ،سکردو صفراور گوپس میں 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔