کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو قدر کرو، حضرت علی کے اقوال

اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی لیکن اس سے ہر انسان کو خرید اجاسکتا ہےاگر کوئی آپ کی فکر کر تا ہے تو اس کی قدر کیا کرو کیونکہ دنیا

میں تماشائی زیادہ اور فکر کرنے والے بہت کم ہی ہوتے ہیںرزق کے پیچھے اپنا ایمان خراب مت کرنا کیونکہ روزی انسان کو ایسے تلاش کرتی ہے جیسے مرنے والے کو موتجب تم کسی کے ساتھ بھلائی کر و اور تمہیں اس کا صلہ

برائی کو صورت میں ملے تو سمجھ جاؤ کہ تمہاری نیک قبول ہو گئیغصے میں سچ بولنا اور طاقتور ہوتے ہوۓ معاف کرنا بہترین نیکی ہے

Comments are closed.