بات چیت اور دوستی کی ایسی وجوہات جن کے بارے میں حضرت علی نے آگاہ کیا

ایسی بہت سی عورتیں ہیں جو اپنے گھر کے خاوند کو چھوڑ کر با ہر کسی اور مرد سے نا محرم سے دوستی لگا تی ہیں اور سوشل میڈیا کا دور ہے چٹ چیٹ کر تی ہیں اور ایک دوسرے کو میسجز ہو تے ہیں

اور اظہارِ محبت ہو تا ہے ایسا کیوں ہے؟ اس کی کیا وجو ہات ہیں؟ اسلام اس کے بارے میں ہمیں کیا کہتا ہے اور عورت با ہر منہ کیوں مارتی ہے؟ حالانکہ اس کے گھر میں اس کا خاوند موجود ہے

اس کی کیا وجو ہات ہیںآج بتاتے ہیں۔ اسلام سے قبل کی قوموں نے یہ حقیقت نظر انداز کر دی تھی کہ مرد و عورت دونوں آدم کی اولاد ہیں اور اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہیں اور ان کا ازدواجی تعلق انسانی تمدن کی بنیاد ہے ۔ ایسے حالات میں رحمۃ الا لمین ﷺ عالمِ نسواں کا مقدر سنوارنے کے لیے سراپا رحمت بن کر آ ئے

ان کے لیے اصلاحات کی اور دنیا کو درس دیا کہ کس طرح مصروفیات کے باوجود ازدواجیزندگی کو خوش گوار بنا یا جا سکتا ہے ظہورِ اسلام سے قبل عورت کا درجہ بہت پست تھا اس کی کوئی ذاتی حیثیت نہیں تھی او ر وہ زندگی کے ہر مرحلے میں مر دوں کی محکوم اور دست نظر تھی اسلام پہلا مذہب ہے جس نے عورتوں کا درجہ بلند کیا اور

ان کی مستقل حیثیت قائم کیے ان کے حقوق بتائےوراثت میں حصہ دار بنا یا ان کو مالک بنا یا چند کے سوا بیشتر امور میں مردوں کے برابر حقوق دئیے ان کی پرورش کو اجر و ثواب قرار دیا بیوی اور شوہر میں یہ حقوق کی مساوات قائم کیں بیوی کو شوہر کی رفیقِ زندگی بنا یا ماؤں کے قدموں تلے جنت رکھی اسلام نے ہر پہلو سے عورت کا درجہ بلند کیا ۔

آج کے معاشرے میںعورت کو عزت دی جا تی ہے ہمارے مذہب نے اسلام کو عزت دی ہے اور بہت ہی زیادہ عزت دی ہے اور عورت کے لیے کچھ حدود مقرر فرما ئی ہیں اور اگر عورت ان حدود سے با ہر نکلتی ہے تو یہ چیز عورت کے لیے بہت ہی زیادہ نقصان دہ ہے۔ کیونکہ جب انسان اللہ کی بتائی ہو ئی حدود کو کراس کر تا ہے تو اس سے اس کا ہی نقصان ہو تا ہے

کیونکہ اللہ پاک نے انسان کی بہتری کے لیے ہی انسان کے لیے چند حدود مقرر کی ہیں جن کے اندر رہ کر انسان دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی دونوں میں کا میاب ہو سکتا ہے۔ عورت با ہر دوسرے مردوں سے بات کیوں کر تی ہے؟ اور اسلام ہمیں کیا کہتا ہے؟ اس کا جواب یہ ہے کہ جب خاوند

اپنی عورت کو اپنی بیوی کو پراپر وقت نہیں دے پا تا اور جو ایک تقدس کا مقدس ایک رشتہ ہے اسرشتے کا احترام نہیں کر پا تا اور اس کے ساتھ اچھی باتیں پیار بھری باتیں نہیں کر تا تو یقیناً عورت جو ہے وہ محبت کی متلاشی ہو تی ہے کسی دوسرے کی چکنی چپڑی باتیں محبت بھری باتیں

اس کے جال میں آجا تی ہے۔ “وہ عورت کبھی بھی بوڑھی نہیں ہو سکتی جو اس ایک کام میں ماہر ہو۔”وہ عورت کبھی بھی بوڑھی نہیں ہو سکتی جو اس ایک کام میں ماہر ہو۔

Comments are closed.