مرد می ایسی کون سی خوبیاں ہوں تو عورت اس پر فدا ہوجاتی ہے

پیار کا احساس ہونا جتنا ضروری ہے اتنا ہی ضروری ہے اپنے پارٹنر سے اظہار محبت کرنا ۔

کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی سے بےانتہا پیار کرنے کے باوجود لوگ اپنے من کی بات پارٹنر سے کہنے میں ہچکچاتے ہیں یا جب اسے دیکھتے ہیں تو کئی بار دل کی بات زبان تک آتےآتے رک جاتی ہے۔

اگر آپ بھی اپنی خاتون دوست سے دل کی بات نہیں بتا پا رہےہیں یا کوششیں کرنے کے باوجود بھی اس کشمکش میں ہیں کہ آخر آپ کی خوابوں کی شہزادی کے من میں آپ کے لئے محبت ہے یا نہیں تو آپ کے لئے ایک اچھی ترکیب ہے۔

آئیے جانتے ہیں وہ طریقہ جس سے آپ جان جائیں گے کہ لڑکی کے دل میں آپ کے لئے محبت یا کچھ اور۔جب لڑکی آپ سے یہ کہے کہ میں ابھی رشتے کو لےکر کشمکش میں ہوں یا میں ابھی اس بارے میں کچھ سوچنا نہیں چاہتی تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ کا پیار قبول نہیں کر رہی ہے

۔اگر وہ لڑکی جس سے آپ پیار کرتےہیں آپ سے کہے کہ میں تمہیں اس طرح سے نہیں سمجھتی تو سمجھ جائیے کہ آپ جس کے خواب دیکھ رہے ہیں

اس کے خوابوں میں آپ بلکل بھی نہیں ہیں۔جب لڑکی آپ سے یہ کہے کہ میں کسی اور سے پیار کرتی ہوں تو فورا دوری اختیار کرنے میں بھی بہتری ہے۔

Comments are closed.