چودہ گھنٹوں میں 101 مردوں سے تعلق قائم کرنے والی ماڈل کا ایک دن میں 1 ہزارمردوں کے ساتھ تعلق بنانے کا فیصلہ، والدین کا موقف بھی آگیا

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ ماڈل گرل للی فلپس 24 گھنٹوں میں ایک ہزار مردوں کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنے کا عالمی ریکارڈ توڑنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ اب انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خاندان کا ان کے متنازعہ کارناموں کے بارے میں کیا خیال ہے۔

ڈربی شائر کی رہائشی للی کو زندگی میں زیادہ مواقع ملے تھے۔ والدین کے بہترین کاروبار کی وجہ سے للی اور ان کے بھائی کو آرام دہ زندگی ملی۔ عام طور پر جنسی کارکنوں کے بارے میں کہانی مختلف ہوتی ہے، لیکن للی کو جسم فروشی کی ضرورت نہیں پڑی۔ انہیں خوشحال زندگی کا موقع ملا تھا، لیکن انہوں نے پرائیویٹ تعلیم کو چھوڑ دیا اور یونیورسٹی آف شیفیلڈ میں جنسی سرگرمی کو اپنی ترجیح بنایا۔

للی نے رواں برس 14 گھنٹوں میں 101 مردوں کے ساتھ تعلق قائم کر کے شہرت حاصل کی اور دعویٰ کیا کہ یہ ان کی “زندگی کا مقصد” ہے۔ للی نے گزشتہ دنوں 24 گھنٹوں میں ایک ہزار مردوں کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنے کا ان آفیشل ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان کا ارادہ ہے کہ جنوری 2025 میں وہ یہ ریکارڈ قائم کریں۔

لیلی کے متنازعہ فیصلوں کے بعد سب یہی سوال کرتے ہیں کہ ان کے خاندان کا ردعمل کیا ہے؟ للی نے ڈیلی سٹار کو ایک انٹرویو میں کہا ” میرے والدین جانتے تھے کہ میں کیا کر رہی ہوں، لیکن ہم روزمرہ کی بات چیت میں اس پر بات نہیں کرتے تھے۔ جب یہ 101 مردوں کا معاملہ خبروں اور سوشل میڈیا پر آیا، تب میں نے فیصلہ کیا کہ والدین سے کھل کر بات کرنی ہوگی۔”

للی کے مطابق ان کے والدین کو ان کے کام سے غرض نہیں، بس انہیں اس بات سے مطلب ہے کہ ان کی بیٹی اپنی زندگی میں خوش رہے۔ ” ایسا نہیں ہے کہ میرے والدین میری اس کام کیلئے حوصلہ افزائی کرتے ہیں لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ میری مدد کیلئے ضروری ہے کہ مجھ سے تعلق ختم نہ کیا جائے۔”

Comments are closed.