جب امانت ضائع کر دی جائے
رسول ﷺ نے فرمایا جب امانت ضائع کر دی جائے تو پھر قیامت کا انتظار کروصحابی نے درافت کیا :امانت کس طرح ضائع ہو گی ؟
آپ نے فرمایا :”جب معاملات نا اہل لوگوں کے سپرد کر دیے جایں۔”صحیح بخاری ۵٩ ۔راوی :ابو ہریرہاس تحریر میں ایک خاص وظیفہ شیئر کیا جارہا ہے جو آپ کی ہر مشکل کو آسان کر دے گا ۔آج کا یہ وظیفہ نظر بد کی علامت اور اس کا علاج ہے
چونکہ نظر بد حسد کی وہ علامت جو جادو اور اس میں فرق کرتی ہے مندرجہ ذیل ہیں لیکن یاد رکھیں نظر کے ساتھ بھی جن چپک جاتے ہیں درد کا آنکھوں اور کنپٹیوں سے شروع ہو کر سر کی جانب پھیلنااور پھر کندھوں سے اترتے ہوئے ہاتھ پاؤں کے کناروں میں پھیل جانا
جسم پر عموما چہرے کمر اور رانوں میں سرخ نیلے دانوں کا بکثرت نکلنا یا دھبے بننا بکثرت پیشاب کا آنا اور قضائے حاجت کے لئے جانا بہت زیادہ پسینہ آنا خصوصا ماتھے اور کمر میں دل کی دھڑکن کا کم یا زیادہ ہونا دل ڈوبتا محسوس ہونا
اور موت کا خوف چہرے کا زردی مائل ہوجانا تلاوت نماز اور دم کے درمیان بکثرت جمائیاں آنا اور آنسوں کا بہنا پڑھائی اور کام سے دل کا اچاٹ ہوجانا