پانچ وقت کی نماز ضرور پڑھیں اور اس وظیفے کو پورے یقین کے ساتھ کریں

اسلام علیکم دوستوں! امید کرتا ہو آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ رب العزت آپ سب کو ہمیشہ ہر پل ہنستا مسکراتا رکھے آمین۔دوستوں آج ہم آپ کو ایک ایسا محبت کا خاص عمل /وظیفہ بتاے گے۔ جس کی مدد سے آپ کسی کو بھی اپنی

دوستوں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ہر وظائف سے فائدہ ہو تو آپ پانچ وقت کی نماز ضرور پڑھیں اور ہر وظیفے کو پورے یقین کے ساتھ کریں۔ دوستوں کسی بھی عمل سے پہلے آپ حسبِ توفیق کوئی بھی میٹھی چیز بچوں میں بانٹ دے.وظیفے کو پورے یقین اور کامل ایمان کے ساتھ کریں تو تب ہی آپ کواس کا فائدہ ہوگا اگر آپ اس عمل کو غلط مقصد اور کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کریں گے تو

بجاے آپ کو اس سے فائدہ ہو بلکہ آپ کو اس سے نقصان ہوگا تو لہذا آپ اس بابرکت وظیفے کا غلط استعمال نہ کریں۔ دوستوں اگر آپ اس عمل کو اپنی سچی محبت حاصل کرنے کے لیے کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس عمل کو کرنے کی اجازت عام ہے آپ بنا کسی اجازت کے اس عمل کو کر سکتےدوستوں سب سے پہلے تو آپ کا پاک صاف ہونا لازمی ہے۔یہ وظیفہ آپ کسی بھی نماز کے بعد کر سکتے ہے۔

نماز پڑھنے کے بعد آپ نےقرآن پاک کی سورۃ نمبر 8 یعنی سورۃ الانفال کی آیت نمبر 62 اور 63 دونوں کو آپ نے اکتالیس،اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے اوراس کے بعد دل میں اپنے محبوب کا تصور رکھ کر اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا کرنی ہے انشاءاللہ اگر اللہ نے چاہا تو آپ کا محبوب آپ سے بے پناہ محبت اور پیار کرنا شروع کردے گا۔

Comments are closed.