عورت کی سب سے بڑی کمزوری کیا ہوتی ہے
کسی پسندیدہ چیز کی طرف تعلق ہو جانا محبت کہلاتی ۔ اور اس تعلق کا شدت اختیار کرنا عشق کہلاتا ہےعورت بھی کتنی عجیب ہے بغیر کسی غرض سے محبت کرتی ہے تو کرتی ہی چلی جاتی ہےسچی محبت کی شرط کی محتاج نہیں جو آپ سے سچا پیار کرتا ہوں گا وہ آپ کے عیب تلاش نہیں کرے گاعورت کے جسم سے نکال کر عورت کے ہاتھوں میں پل کر عورت کی جوانی کھا کر جب طاقتور بن جاتے ہو تو عورت ہی آپ کو کم عقل کمزور اور جاھل نظر آتی ہےجانتے ہو عورت کی سب ۔ بڑی کمزوری کیا ہوتی ہے ؟ عورت کی سب سے بڑی کمزوری ۔ اس کا من پسند مرد ہوتا ہےکچھ تاریخی کچھ دین کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں