دولہے کے اس اقدام کو سوشل میڈیا پر بہت سراہا جا رہا ہے

سوشل میڈٰیا پر آج کل ایک ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک دولہے کو دیکھا جا سکتا ہے

جس میں وہ سورہ رحمان کی دل سوز آواز میں تلاوت کر رہا ہے ، دلہن کو بھی ساتھ بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے . دولہے کے اس اقدام کو سوشل میڈیا پر بہت سراہا جا رہا ہے

کہ اسلامی تعلیمات و اقدار پر عمل پیرا ہونے میں ہی کامیابی ہے . دولہا اور دلہن نے اپنی شادی ہر ناچ گانے کو

سائیڈ پر رکھ کے قرآن پاک کی تلاوت کو ترجیح دی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انھین بہت سراہا اور ایک اچھی ازدواجی زندگی کے لئیے نیک تمناوں کا بھی اظہار بھی کیا.

Comments are closed.