نمک اور پھٹکری کا استعمال کرکے غیر ضروری بالوں کو ختم کریں
انڈرآرم کے بال جسم کے دیگر بالوں حصو ں کی نسبت زیادہ سخت ہوتے ہیں۔ اسی لیے میں آپ کو انڈرآرم کی غیر ضروری بال ختم کرنے کی ایک نہایت زبردست ہئیر رمیور ہوم رمیڈ ی کے بارے میں بتائیں گے ۔ یہ رمیڈی نہ آپ کے انڈر آرم سے فالتو بالو ں کو ختم کرے گی۔ بلکہ ان کو جڑ سے ایسے ختم کرے گی
کہ جیسے وہ کبھی ہے ہی نہیں ۔ اس رمیڈ ی کو بنانے کاطریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف پین چولہے پر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔ اس میں ایک کپ پانی کا ڈال لیں۔ اب اس میں د و چمچ چینی کے ڈال دیں۔ آپ نے چینی صرف پگھلانی ہے۔ آپ جیسے ہی ڈالیں گے چینی پگھلنا شروع ہوجائے گی۔
جب یہ پگھل جائے تو چولہے کو بند کردیں۔ اور اس مکسچر کو ٹھنڈ ا ہونے کے لیے رکھ دیں۔ آپ نے اس کو بہت زیادہ نہیں پکانا ہے۔ صرف اس وقت تک پکانا ہے جب چینی پگھل جائے۔ جب یہ ٹھنڈی ہوجائے تو اسے ایک پیالی میں نکال لیں۔ یہ ایک طرح کا شیرہ بن جائے گا۔ اب اس میں آدھا چھوٹا چمچ بیسن کا ڈال دیں۔ اس کے بعد دوچٹکی کے برابر اس میں پھٹکری پاؤڈر ڈال دیں۔
پھٹکر ی لے کر اس کو گرینڈ کرلیں۔ اس کا سفوف تیار کرلیں۔ اس کے بعد دو چٹکی کے برابر ا س میں نمک ڈال دیں۔ ان تینوں اجزاء میں غیر ضروری بالوں کو ختم کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ اب جو چینی پانی میں پکایا تھا اس کا ایک چمچ اس پیالی میں ڈا ل دیں ۔ اور اچھی ان تمام اجزاء کو مکس کریں۔ یہ انڈرآرم ہئیر رمیور رمیڈ ی تیا ر ہے ۔ جو کہ بہت زبردست اس کا رزلٹ ہے۔ یہ ایک پیسٹ سا بن جائے گا۔ اس کااستعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یہ پیسٹ انگلیوں کی مدد سے اپنے انڈر آرم کے غیر ضروری بالوں پرلگائیں ۔ آپ اس کو ہاتھوں پر بھی لگا سکتے ہیں۔ اس کو ہاتھوں پرلگائیں اور جب یہ خشک ہوجائے تو ہلکے ہاتھو ں سے رگڑتے رہو۔
پندرہ سے بیس منٹ تک یہ خشک ہونے شروع ہوجائے گا۔ تو پھر آپ اس کو رمیو کردیں۔ اور سکن کو سادہ پانی سے دھو لیں ۔ اس رمیڈ ی کو ہفتے میں دو بار استعمال کرکے دیکھیں آپ کو بہت رزلٹ ملے گا۔ آپ کے انڈر آرم سے غیر ضروری بال نہ صرف ختم ہوجائیں گے ۔ بلکہ انڈر آرم بہت گورے بھی ہوجائیں گے ۔ یہ رمیڈی دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کرسکتے ہیں۔ تاکہ وہ بھی