چہرے کے کسی بھی حصے پر مسوں کا لہسن کے ذریعے علاج

مسے کسی کو اچھے نہیں لگتے، چہرے، گردن یا جسم کے ان حصوں پر جو کھلے رہتے ہیں، مسے نکل آنا پریشان کن ثابت ہوتا ہے۔

خاص طور پر خواتین اپنی خوبصورتی کے حوالے سے زیادہ محتاط ہوتی ہیں، اس لئے مسے ان کے لئے زیادہ پریشان کن ثابت ہوتے ہیں۔اگرچہ یہ تکلیف دہ نہیں ہوتے لیکن چہرے یا گردن پر ہوں تو بدنما لگتے ہیں

۔زمانہ قدیم سے مسے ہٹانے یا ختم کرنے کے لئے مختلف طریقے آزمائے جاتے رہے ہیں، ریزر یا بلیڈ کے ساتھ کاٹنے پر یہ دوبارہ اگ آتے ہیں.٭ لہسن اینٹی فنگائلس کہلاتا ہے جو مسوں کی جڑوں کو کمزور کرکے ان کو جلد سے نکالنے کا کام کرتا ہے

جس کے لئے آپ اس طریقے کو استعمال کریں اور خوبصورت نظر آئیں:٭ لہسن کے ایک جوے کو دودھ میں ڈال کر 20 منٹ تک پکائیں۔٭ اس کے بعد سادے پانی سے دھو کر صاف کرلیں

۔یہ ٹپ فائدے مند اس لئے ہے کیونکہ اس میں لہسن اور دودھ موجود ہے، یہ دونوں چیزیں ایسے پروٹونک خواص سے بھرپور ہیں جو مسوں کے اندر پیدا ہونے والی کالے اور گرے رنگ کی رطوبت کو پس کی صورت میں نکالنے کا کام کرتی ہے۔

Comments are closed.