ادرک، لہسن، دراچینی کا قہوہ اس صبح، دوپہر اور شام تین وقت پیا کرو، جسم کی گرمی کو ختم کرے

سانس کی جتنی بھی تکالیف ہیں ان کو چاہیے کہ لمبا سجد ہ کریں۔ہر تین گھنٹے کے بعد دس منٹ کاسجدہ کرو۔ادر ک ، لہسن ، دراچینی کا قہوہ اس صبح ، دوپہر اور شام تین وقت پیا کرو۔ نیند نہیں آتی تو اس کے لیے تین کام کرو

۔ ایک تو لمبا سجدہ کرو۔ دوسرا روزانہ اپنی ناف میں تیل ڈالو۔ ایک کیلا لو۔ ایک کیلاثابت لو اور اس کو صاف کرکے اس کو چھلکے سمیت اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑ ے کرو۔ایک گلاس پانی میں ایک کیلااور تین انچ کی تین ڈنڈیاں دارچینی کی ڈالو۔ اس کو اتنا پکاؤ کہ ایک گلاس پانی آدھا گلاس پانی رہ جائے

۔ اس کو چھان کر اس کے قہوہ کو رات کو سونے سے پہلے پیو۔ تو آپ بہترین نیند آئے گی۔ دمہ ایک ایسی کیفیت کا نام ہے جوآپ کے پھیپھڑوں پراثرا نداز ہوتی ہے ۔دمہ کی سب سے عام علامت سانس سے سیٹی کی آوازوں کا نکلنا ، کھانسی ہونا اور سانس لینے میں دشواری پیش آنا ہے۔ یہ علامتیں صحت کے کسی اور مسئلے کے باعث بھی ہوسکتی ہے۔اس لیے پہلی مرتبہ آپ کےڈاکٹر کے لیے اس مرض کی تشخیص تھوڑی مشکل ہو گی ،

بالخصو ص شیر خوار اور بہت چھوٹے بچوں میں۔ ٹریگر زایسی چیزیں ہیں جن سے بچے کے دمہ مزید بگڑ سکتا ہے ۔دمہ کی ادویات آپ کے بچے کے پھیپھڑوں کو صحت مند بھی بنا سکتی ہے اور بچے کا دمہ مزید بگڑنے سے روکتی ہے ۔

Comments are closed.