بستر پر سونے سے پہلے دو عدد لونگ کھانے کے فوائد

رات کو سونے سے پہلے دو لونگ کھانے کے فائدے . دوستو آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتائیں گے .جس کا استعمال اگر آپ رات کو سونے سے پہلے کریں گے.

تو آپ کو اس کے بہت سارے فائدے ملیں گے. لونگ ہر گھر کے کچن میں آسانی سے مل جاتی ہے. لیکن پرانے زمانے میں اس ایک دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا.لونگ میں آئرن ، میگنیز، پوٹاشیم ، فائبر، وٹامنز اور اومیگا 3 فیٹی ایسڈ پایا جاتا ہے. یہ جسم کو صحتمند رکھنے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے.

آئیے جانتے ہیں. رات کو سونے سے پہلے 2 لونگ کھانے کے فوائد کے بارے میں اگر آپ روزانہ رات کو دولونگ کھا کر ایک گلاس پانی پیتے ہیں. مزید جاننے کے لیے نیچے کلک کریں تو اس سے تیزابیت، قبض، پیٹ، درد اور پیٹ سے جڑی سبھی پرابلمز جڑ سے ختم ہو جائیں گی.وں کو تمباکو نوشی، نشہ، گٹکا کھانے کی عادت ہوتی ہے. اس وجہ سے منہ سے بدبوآتی ہے.

لونگ کا استعمال کرنے سے یہ پرابلمزہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتی ہے. لونگ میں کیلشیم بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے. اس کے استعمال سے ہڈیاں بھی مضبوط ہوتی ہیں باقاعدگی سے اس کا استعمال کرنے سے جوڑوں کے درد کی پرابلم بھی نہیں ہوتی.ہر روز دو لونگ کھانے سے ہمارا خون صاف ہوجاتا ہے.

جس سے ہمارے جسم کی ساری گندگی ختم ہو جاتی ہے. لونگ ایک جڑی بوٹی ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین دوا بھی ہےجس کا ذائقہ کڑوا اور تاثیرٹھنڈی ہوتی ہے. لونگ امراض چشم ، دانتوں کا مسئلہ، کھانسی، گیس، قے اور زیادہ پیاس لگنے کی تکلیف میں مفید ہے. فوائد: عمل انہضام: کھانے کے بعد دو لونگ منہ میں رکھ کر چوستے رہنے سے پیٹ کا دردکم ہوتا ہے،

آنتوں میں کھانے کی عمل انہضام رفتار بڑھتی ہےاور گیس رفع ہوتی ہے. گٹھیا: اس کا تیل گٹھیا اور سر درد میں فائدہ مند ہوتا ہے. سانس کی بدبو: لونگ کھانے سے دانتوں کی بدبو، سانس کی بدبو میں راحت ملتی ہے. کھانسی: کھانسی، زکام، سر درد میں لونگ، تلسی کے پتے اور ادرک والی چائے فائدہ کرتی ہے لونگ کو منہ میں رکھ کر چوسنے سے کھانسی آنی بند ہو جاتی ہے.استعمال لونگ کا استعمال منجن، ٹوتھ پیسٹ، گولیوں، پاؤڈر اور چٹنی وغیرہ کے طور پر کیا جاتا ہے

جو کہ ذائقہ اور مہک کو بڑھانے کے لئے استعمال ہوتا ہے. دوستو اگر آپ کو معلومات اچھی لگی ہو تو اسے اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئیرکریں جزاک اللہ

Comments are closed.