بال بڑھانے کے لیے ایلوویرا لگائیں، ایلو ویرا میں پوشیدہ قدرتی خزانے جو آپ کے بالوں کو خوبصورت بنائیں

ایلو ویرا جسے عام زبان میں گھیکوار, داربو, شبپار, نوکدار پتوں والا پودا بھی کہا جاتا ہے ایلو پودوں کے پتوں سے نکلا ہوا جیل ہے۔

لوگ اسے ہزاروں سالوں سے جلد کو ٹھیک کرنے اور نرم کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ یہ بالوں اور جلد کے امراض سمیت بہت سی بیماریوں کا ایک طویل عرصے سے لوک علاج بھی رہا ہے۔ ایسی کوئی غذا نہیں ہے جس میں ایلو ویرا کی غذائیت ہو، اس لیے اسے سپلیمنٹ یا جیل کی صورت میں استعال کیا جاتا ہے.

تحقیق جلد کے علاج کے طور پر مقامی ایلو ویرا کے قدیم استعمال کی حمایت کرتی ہے، مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ ایلو جیل جلد کے علاج میں مؤثر ثابت ہوتا ہے۔ اسکے علاوہ یہ بالوں, اور جسم کے اندرونی مسائل کے حل کا بہترین ذریعہ ہے۔یہ سیرم آپ کے چہرے کو چمکدار اور جوان رکھے گا.

اسے بنانے کے لئے آپکو چاہئےان تینوں اجزاء کو آپس میں ملا کے ایک سیرم تیار کرلیں اور اسے اسپرے بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں، روزانہ رات کو چہرے پر لگا کے سو جائیں۔بادام یا ناریل کا تیل (جو آپ کی جلد کے لئے موضوع ہو)ان تینوں اجزاء کو آپس میں ملا کے ایک سیرم تیار کرلیں اور اسے اسپرے بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں، روزانہ رات کو چہرے پر لگا کے سو جائیں۔اگر آپ کا چہرہ بے رونق اور مرجھا گیا ہے

اور رنگ بھی خراب ہو گیا ہے تو اس فیس پیک کے استعمال سے آپکے چہرے کو ملے گا چاند جیسا نکھار۔۔ بیسن دو چمچ (چاول کا آٹا بھی استعمال کر سکتے ہیں)ان سب کو اچھے سے ملا کر پیک تیار کرلیں اور ہفتے میں دو بار اسے چہرے پہ لگائیں آپ خود واضح فرق محسوس کریں گی۔۔ عرقِ گلاب حسبِ ضرورت۔ بیسن دو چمچ (چاول کا آٹا بھی استعمال کر سکتے ہیں)

ان سب کو اچھے سے ملا کر پیک تیار کرلیں اور ہفتے میں دو بار اسے چہرے پہ لگائیں آپ خود واضح فرق محسوس کریں گی۔۔ عرقِ گلاب حسبِ ضرورتسب سے پہلے ایک برتن میں ناریل کا تیل ڈالیں اور اسے ہلکی آنچ پر گرم کریں, جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں ایلوویرا ڈال کر پکائیں جب وہ ہلکا براؤن ہو جائے تو اس میں میتھی دانہ اور کلونجی شامل کر کے دس منٹ تک پکائیں پھر چولہا بند کر دیں. ٹھنڈا ہونے پر اسے کانچ کی بوتل میں چھان کر رکھ دیں.

یہ تیل ہفتے میں تین دن استعمال کریں۔بہت سی خواتین کو معلوم نہیں ہوگا کہ اگر ایلو ویرا کو صحیح طریقے سے استعمال نہ کیا جائے تو یہ نقصان کا باعث بھی بن سکتا ہے. اسی لیے آپ جب بھی ایلویرا استعمال کریں تو سب سے پہلے اسے اوپر نیچے کی طرف سے کاٹ کر پانی میں دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں ایسا کرنے سے اس میں موجود تمام جراثیم ختم ہو جائیں گے۔

Comments are closed.