وزن کم کرنے کے لیے لیموں اور پودینے کا استعمال کریں
ناظرین آج ہم آپ کو وزن کم کرنے کے لیے موٹاپے سے نجات کے لیے پیٹ کی چربی ختم کرنے کے لیے یعنی ایسے لوگ جن کا پیٹ بڑها ہوا ہے
یا جو اپنے زیادہ وزن ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں موٹاپے سے نجات چاہتے ہیں ان کے لیے ایک بہترین اورآسان سا ڈرنک بنانے کا طریقہ بتائیں گے اگر آپ اس ڈرنک کو بنا لیں تو اس سے با آسانی سے وزن کم کیا جا سکتا ہے۔
دوستو اگر آپ اسے بنا کر استعمال کریں تو اس کے کسی بھی قسم کے نقصان نہیں ہیں۔ اس کو آپ گھر پربنا کر استعمال کر سکتے ہیں مکمل جاننے کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریںاس کو بنانے کا طریقہ کوئی مشکل نہیں ہے بہت آسان ہے اس کو بنانے کا طریقہ اگرآپ اس ڈرنک کا استعمال کرتے ہیں تو
نہ صرف آپ کو موٹاپے سے نجات ملے گی پہلا فائدہ اس کا یہ ہے کہ اس سے آپ کا وزن کم ہوگا اور دوسرا فائدہ یہ ہے ناظرین اگر آپ کے چہرے پر دانے ہیں یا چہرے پر کوئی داگ دھبے یا نشانات وغیرہ ہیں تو وہ بھی اس کے استعمال سے ختم ہو جائیں گے۔ اس کو استعمال کرنے سے آپ کے جسم کی صفائی ہو جائے گی
ہمارے جسم میں بہت زہریلے مواد جو ہیں وہ شامل ہو کر محفوظ ہو جاتے ہیں جسم سے خارج نہیں ہے ہوتے جس کی وجہ سے یہ زہریلے مواد بعد میں مختلف بیماریوں کا سبب بنتے ہیں اگر آپ یہ ڈرنک استعمال کرتے ہیں تو آپ کے جسم میں جو زہریلے مواد ہیں ان کا بھی خراج ہوگا۔ اس ڈرنک کو ہم کیسے بنائیں گے پڑھ لیں دیہان سے جو چیزیں اس ڈرنک میں استعمال ہوں گی وہ یہ ہیں
سب سے پہلے ہم لیمن لیں گے اور اس کو باریک باریک سلاد کی طرح کاٹ لیں گے دوسرے نمبر پر ہم پودینے کے کچھ پتے لیں گے اور اس کے بعد ایک گلاس پانی لیں گے دوستو پانی کے حساب سے ہم پودینے کے کچھ پتے پانی میں ایڈ کر لیں گے اور اس کے بعد لیموں کو بھی ایڈ کرلیں گے پانی میں پودینا اور لیموں کو ایڈ کر کے اس پانی کو دو گھنٹے رکھ دیں گے
دو گھنٹے اس لیے رکھنا ہے تاکہ جو پانی ہے وہ پودینے اور لیموں کے جو اثرات ہیں ان کو اچھی طرح سے جزب کرلے اور جب دو گھنٹے گزر جائیں اس کے بعد آپ نے اسے استعمال کرنا ہے آپ اسے گرینڈ بھی کر سکتے ہیں دوستو تین دن تک آپ اگر استعمال کرلیں تو تین دن بعد رزلٹ دیکھ کرآپ حیران رہ جائیں گے
دوستو اس ٹوٹکے کو ظرور ازمائے گا اس جیسا وزن کم کرنے کا ڈرنک کوئی نہیں ہے بس آپ اس ڈرنک کو بنائیں اور استعمال کریں اس کا فائدہ آپ دیکھیں گے تو حیران رہ جائیں گے۔ دوستو ہفتے میں تین دفعہ ریگولر آپ استعمال کریں اس کے بعد کچھ دن کا وقفہ رکھ کے آپ پھر استعمال کر سکتے ہیں
پودینا اور لیموں ایک ایسا بہترین ڈرنک ہے اس سے با آسانی آپ کا وزن کم ہوگا۔ نسخہ اچھا لگا ہوتو اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ شئیر ظرور کریں