چھ چیزوں کی سستی سحری

تینوں وقت کے کھانے میں ہمارے لیے سب سے اہمیت کا حامل ناشتہ ہے متوازن اور غذائیت سے بھرپور ناشتہ صحتمند زندگی کی ضمانت جا نا جاتا ہے

جو لوگ ناشتہ نہیں کر تے یا ان کا نا شتہ غیر صحت مند غذاؤں پر مشتمل ہو تا ہے وہ عمو ماً تھکے ہوئے ذہنی دباؤ اور اعصابی تناؤ کا شکار رہتے ہیں۔ غیر معیاری ناشتے کا اثر نہ صرف ہماری صحت پر پڑتا ہے بلکہ یہ ہماری صحت کو بہت ہی زیادہ خراب کر کے رکھ دیتا ہے۔

کہنے کا میرا مقصد ہے کہ اگر ہم صحت مند ناشتہ نہیں کر تے تو اس کا مطلب ہے کہ ہم اپنی صحت کو خراب کر رہے ہیں ہم خود ہی خود کو بیمار کر رہے ہیں تو میرا اتنا ہی کہنے کا مقصد ہے کہ ہمیں اپنی صحت کا خاص خیال رکھنا چاہیےانڈے میں سفیدی اور زردی دونوں ہی پروٹین کا بہترین سورس ہیں۔

جب کہ انڈے میں فیٹ بھی موجود ہو تا ہے جو دل کو صحت مند اور گڈ کولیسٹرول کو مینٹین رکھنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ چیا سیڈز ۔ قدرتی غذائیت اور قیمتی منرل کی بدولت ناشتے میں ہمیشہ سے ہی شامل رہتے ہیں ان میں شامل کیلشیم اور دوسرے نیٹورنٹس نہ صرف جسم کو طاقت فراہم کر تے ہیں چیا سیڈز اومیگا تھری ایسڈ کی موجودگی وزن کو کم کرنے کے لیے بے حد مفید ہے۔

اس لیے آپ ناشتے میں چیا سیڈز کو دودھ یا پانی میں ملا کر استعمال کر سکتے ہیں۔ دلیہ غذائی اجزاء کا پاور ہاؤس ما نا جا تا ہے اس لیے اس کا شمار ناشتے کی ٹافور ز میں ہوتا ہے اس میں فائبر ہو تا ہے جو کولیسٹرول کو کم کر تا ہے اور بلڈ پر یشر کو بھی نارمل رکھتا ہے اس لیے صبح ناشتے میں دلیہ کا استعمال اپنی خوراک میں ضرور شامل کر یںتا کہ

ہم کل کو کسی بھی قسم کی بیماری میں مبتلا نہ ہو جا ئیں۔آج ہم آپ کو بتائیں گے کچھ ایسے صحت مند ترین ناشتے جن کے بارے میں جان کر آپ حیران ہو جا ئیں گے کہ ان ناشتوں کے بارے میں ہمیں پہلے کیوں نہیں پتہ تھا آج ہم ایسے ناشتوں کے متعلق آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح سے ہم اپنی صحت کو ٹھیک کر سکتے ہیں اور ٹھیک رکھ سکتے ہیں۔

بلکہ قوت مدافعت کم ہو جانے کی وجہ سے ہمارا جسم خطرناک بیماریوں کا ٹھکانہ بن جا تا ہے لیکن غذائی اجزاء سے بھرپور ناشتہ نہ صرف ہمارے جسم کو مضبوط بنا تا ہے بلکہ خطرناک بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے ۔ شوگر پیدا ہونے کے خطرے کو کم کر تا ہے اور کو لیسٹرول کو بھی مینج کر تا ہے

تو آج ہم جا نیں گے ان غذاؤں کے بارے میں جو صحت مند زندگی کے لیے بے حد ضروری ہیں۔ناشتے کا نام لیتے ہی جو غذا سب سے پہلے ہی دماغ میں آتی ہے و ہ ہے انڈا۔

Comments are closed.