ہلدی خود تو خوبصورت ہے ہی لیکن یہ ہماری جلد کو بھی انتہائی خوبصورت بنا دیتی ہے
ہلدی خود تو خوبصورت ہے ہی لیکن یہ ہماری جلد کو بھی انتہائی خوبصورت بنا دیتی ہے آ پ کی سکن کو خوبصورت بنا نے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی
آپ آج ہلدی کا آسان حل دیکھ کر اس کو آزمانے پر مجبور ہو جائیں گے۔یہ دعوہٰ ہے میرا تو دیر کس بات کی ہے آئیے ہلدی سے اپنی سکن کو خوبصورت بنا ئیں آئیے سب سے پہلے ہلدی فیس پیک
یہ پیک بنانے کے لیے آپ کو چاہیے دو چمچ دہی آپ دو چمچ دہی لیں اور اس میں ایک چٹکی ہلدی ڈال دیں اس کو اچھی طرح سے مکس کر لیں مکس کرنے کے بعد آپ اس پیک کو اپنے فیس پر اپلائی کر سکتی ہیں۔اپلائی کرنے کے بعد آپ اس کو دس منٹ کے لیے ایسے ہی لگا رہنے دیں گی
آپ اس پیک کو اپنی آنکھوں کے نیچے بھی اچھے سے لگا سکتے ہیں یہ فیس پیک داغ دھبوں کو ختم کر دے گا اور اس کے بہت سے فوائد ہیں اور بھی۔ یہ پیک داغ دھبوں کو ختم کر دے گا اور ہر قسم کے دانوں کو بھی ختم کر دے گا۔اور جن حضرات کو دانوں اور پھنسیوں کی شکا یت ہے وہ بھی ان لوگوں کی شکا یت دور ہو جائے گی ۔ جیسا کہ ہم سب لوگ ہی اس بات سے واقف ہے
ہیں ہر کوئی ہی یہ چا ہتا ہے کہ اس کی جو جلد ہے وہ بہت ہی زیادہ خوبصورت ہو۔ اس کا کوئی بھی ثانی نہ ہو۔ خصوصاً چہرے کو لے کر ہماری آج کل کی جو خواتین ہیں۔وہ بہت ہی زیادہ حساس ہیں اپنی جلدکو لے کر اور اپنے بالوں کو لے کر اور خاص طور پر اپنے چہرے کی جلد کو اپنے ہاتھوں کی جلد کو اپنے بازوؤں کی جلد کو اور اس کے ساتھ ساتھ وہ چاہتی ہیں کہ
ان کی جو جلد ہے وہ وائٹ وائٹ ہو جائے اور ہر قسم کے داغ دھبے بالکل ہی دور ہو جائیں او ر ان کی جو سکن پر جتنے بھی قسم کے داغ دھبے ہیں پھنسیاں ہیں دانے ہیں وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں تو یہ جو ریمیڈی میں نے آپ کو بتائی ہے یہ انہیں دانوں کے لیے ہی ہےیہ انہیں پھنسیوں کے لیے ہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ دانوں کےلیے مختلف قسم کے
دانوں کے لیے ہے۔ جو کہ آ پ کے تمام قسم کے دانوں کو ختم کر کے ہر قسم کے داغ دھبوں سے آپ کی جلد کو بازیاب کر وائے گا اور اس بات کی گارنٹی دے گا کہ اس قسم کے جو مسئلے مسائل ہیں وہ دوبارہ نہیں ہونے پا ئیں گے۔ ہمیں ہماری جلد کا خیال کر نا چاہیے
اور اسے موسمی حالات سے بھی دور رکھنا چاہیے آج کی جو ریمیڈی ہے ان قسم کے اثرات کو غائب کرنے کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے۔ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓