گھٹنوں میں درد کی وجہ سے ہمارا چلنا پھرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے
گھٹنوں میں درد ہو نا یا چلنے پھر نے اور اٹھنے بیٹھنے میں ہوتی ہے پریشانی۔ تو اسے لگا ئیے۔ اور پھر دیکھئے اس کا کمال۔ ہماری عمر بڑھنے کے
ساتھ ساتھ ہمارے جسم کو کئی طرح کے مسائل کا سا منا بھی کرنا پڑتا ہے جن میں سے گھٹنوں کا درد مسئلوں میں سے سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ کیو نکہ گھٹنوں میں درد ہونے کی وجہ سے ہمارا چلنا پھرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے
۔یہ مسئلہ نہ صرف بڑی عمر کے لوگوں میں پا یا جاتا ہے بلکہ آج کل ۔ آج کل کے دور میں یہ مسئلہ چھوٹے بچوں اور جوانوں میں بھی آ نے لگ گیا ہے۔ تو اس لیے اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو تو اسے نظر انداز مت کریں
۔آپ کی اسی پریشانی کو دور کرنے کے لیے آج میں ایک ایسا نسخہ لے کر آ ئی ہوں۔ جس کو لگانے سے آپ کے گھٹنوں کا درد مکمل طور پر چلا جائے گا۔ اس کے لگانے سے آپ کے گھٹنوں کا درد چلا جائے گا۔ غائب ہو جائے گا اور آپ کو گھٹنوں کی تکلیف سے نجات ملے گی۔ اس کو میں نے تین حصوں میں تقسیم کیا ہے۔
سب سے پہلے لے تیار کرنا جس کو آپ کو اپنے گھٹنوں پر لگا نا ہے جہاں آپ کے درد ہوتا ہے۔ اس سے آپ کو وہاں پر آرام کو دیکھنے کو ملے گا۔ اور دوسرا ہے تیل کی مالش کر نا۔ اس تیل کی ما لش کرنے سے اگر آپ کے گھٹنوں میں کسی بھی قسم کا درد ہے
تو اس تیل کے لگانے سے وہ درد دور ہو جا ئے گا۔اور آپ خود کو اچھا محسوس کر یں گے اور تیسرا طریقہ ہے کہ گھر میں کی جانے والی دو آسان ورزش جن کو لگا تا کرنے سے یہ آپ کو کافی فائدہ پہنچا ئیں گی۔ اگر آپ یہ ورزش نہ کرسکیں تو یہ پہلی دونوں چیزیں ہی بہت زیادہ کارآمد ہو ں گی
آپ کے گھٹنوں کے درد کو ختم کر نے کے لیے۔ تو آ ئیے سب سے پہلے جان لیتے ہیں کہ اس لے کو ہم نے تیار کیسے کر نا ہے۔ اس کو بنانے کا طریقہ بہت ہی آ سان ہے۔ اس لے کو تیار کرنے کے لیے سب سے پہلے ہمیں چاہیے اور وہ ہے ہلدی۔ ہلدی کے اندر پائے جانے والے اجزاء آپ کی گھٹنوں کی تکلیف کو بہت زیادہ حد تک
فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔جب بھی ہمیں کسی قسم کی چوٹ لگتی ہے تو ہمیں دودھ میں ہلدی ڈال کر کھانے کو کہا جاتا ہے۔ اس لے کو تیار کرنے کے لیے ہمیں ہلدی چاہیے ایک چھوٹا چمچ۔ اور دوسری چیز ہمیں چاہیے چونا۔ یاد رکھیں کہ آپ نے کھانے والا چونا استعمال کر نا ہےاور یہ کھانے والا چونا آپ کو پان کی دوکان سے
با آسانی مل جائے گا۔ اور یہ کھانے کا چو نا ہم اس میں ڈالیں گے آ دھا چمچ اور اس کے بعد ہم ڈالیں گے شہد ،ا ب اس کو آپ نے مکس کر لینا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین