جسمانی وزن میں کمی، چربی کو پانی کی طرح پگھلائیں
جسمانی وزن میں اضافہ اکثر افراد کو ذہنی طور پر پریشان کردیتا ہے اور وہ یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ کیا چند دنوں میں موٹاپے میں کمی ممکن ہے؟
نمک کا زیادہ استعمال بلڈپریشر بلکہ ذیابیطس ٹائپ ٹو کا باعث بھی بن سکتا ہے،
طرز زندگی میں چند تبدیلیاں لاکر جسمانی وزن میں کمی لائی جاسکتی ہے اور خود کو فٹ بنایا جاسکتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق زیادہ نمک کھانے کے نتیجے میں پیٹ پھولتا ہے، تو اپنے کھانوں میں تو اضافی نمک سے گریز ضرور کریں،
اس کے ساتھ ساتھ چپس وغیرہ بھی کم استعمال کریں۔روزانہ کم از کم آدھے گھنٹے کی جسمانی سرگرمیاں بھی صحت بخش غذا کے ساتھ اپنا معمول بنالیں ، یہ جسم کو نقصان پہنچائے بغیر وزن کم کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ اپنی پسند اور شیڈول کے مطابق ورزش کا معمول طے کریں
۔ان سب طریقوں پر عمل جاری رکھ کر آپ چند دنوں میں نمایاں نتائج دیکھ سکیں گے۔نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔