چقندر کا جوس کتنا فائدہ مند ہے اور یہ صحت پر کیسے اثرات مرتب کرتا ہے، جانئے

انہیں بلڈ پریشر کی بیماری کم ہوتی ہے۔ چقندر کے جوس میں نائٹریٹ ہوتا ہے جو خون میں نائٹرک ایسڈ میں تبدیل ہوتا ہے اور خون کی نالیوں میں وسعت اور سکون کا باعث بنتا ہے۔

چقندر کا جوس پلازما نائٹریٹ کی سطح کو بڑھاتا ہے اور جسمانی کارکردگی کو بڑھاتا ہے اور یہ ان لوگوں کے لئے بہترین ہے جو سائیکلنگ کرتے ہیں یا پیدل سفر کرتے ہیں، اس سے جسم میں آکسیجن کی پیداوار بڑھ جاتی ہے۔چقندر کا جوس نائٹریٹ مرکبات پر مشتمل ہوتا ہے،

یہ ہضم ہونےکے بعد نائٹریٹ آکسائڈ میں تبدیل ہوجاتا ہے، جو بدلے میں شریانوں کو وسعت اور آرام دیتا ہے، بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے، اور جسم میں خون کی گردش کے بہاؤ کو آسان بناتا ہے۔ایک طبی تحقیق کے مطابق چقندر میں موجود نائٹریٹ خاص طور پر عمر رسیدہ افراد کے دماغ میں خون کے بہاؤ میں اضافہ کرتے ہیں اور ان کےمنفی اثرات کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

اس کا ایک کپ دن میں استعمال ڈیمنشیا اور دماغ اور دیگر عصبی امراض کو سست کرتاچقندر کا شمار جڑوں والی میٹھی سبزیوں میں ہوتا ہے، تحقیقات بتاتی ہیں کہ اس کا جوس صحت کے لیے کافی فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ

اس میں جسم کے لئے ضروری وٹامنز اور معدنیات ہوتے ہیں۔ میگزین میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق بلڈ پریشر کو کم کرنے میں چقندر کا جوس فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق جو لوگ روزانہ چقندر کا جوس پیتے ہیںاعتدال میں اسے پینے سے پوٹاشیم کی زیادہ سے زیادہ سطح برقرار رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔چقندر کا جوس خون کو ناپاک اور زہریلے مادوں سے پاک کرتا ہے ، جو جلد صاف اور اس کی چمک کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔

چقندر کے جوس میں وٹامن سی ہوتا ہے ، جو جلد کو صاف کرنے اور اس کو مہاسوں سے بچانے کے لئے بہت ضروری ہے۔چقندر کے جوس میں بیتالین ہوتی ہے، جو جسم میں قدرتی طور پر ہومو سسٹین کو کم کرنے کے لئے ایک اہم مادہ ہے۔ جسم میں ہومو سسٹین کی گردش کے نظام کے لیےبہت ساری صحت کی پریشانیوں کا باعث بنتی ہے۔-

چقندر کے جوس میں کافی مقدار میں پوٹاشیم عام طور پر فالج اور دل کی بیماریوں کے امکانات کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔سیتی میگزین کے مطابق چقندر کا جوس ایک صحت بخش غذا ہے۔ اس میں بہت سے وٹامنز، اینٹی آکسڈینٹ، اور جسم کے لیضروری عناصر ہوتے ہیں۔

اس کے علاوہ بہت سے لوگ اس کا ذائقہ بھی پسند کرتے ہیں۔چقندر کے جوس میں فائبر کی کثرت کی وجہ سے اس کا استعمال ہاضمہ کے عمل کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے، اور یہ قبض کو روکنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

Comments are closed.