بیڈ کے نیچے لیموں میں لونگ لگا کر رکھنے کے فائدے
لیموں کو زیادہ تر مشروبات کو مزید فرحت بخش بنانے اور کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے لیکن ماہرین کے مطابق گھر موجود منفی توانائیاں جو کہ ہماری زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے
ان کو ختم کرنے انہوں نے اور گھر کے مخصوص حصوں سے ناگوار بو ختم کرنے کے لئے آپلیموں کا استعمال کر سکتے ہیں ماہرین کے مطابق لیموں میں اینٹی اوکسیڈنٹ پایا جاتا ہے اس کے استعمال سے نہ صرف گھر میں لیموں کی مہک پھیل جاتی ہے
بلکہ اس کے ساتھ ساتھ بیکٹیریا بھی ختم ہو جاتا ہے آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ فریج سے ایک مخصوص قسم کی بو آتی ہے جو دراصل مختلف کھانوں میں موجود بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ فریج سے یہ مخصوص قسم کی بو ختم ہو جائے اور کھانوں کی مہک برقرار رہے تو
اس کے لیے ایک لیموں کو چار ٹکڑوں میں کاٹ کر اس پر نمک چھڑک کر فریج کے اندر رکھ دےلیموں کی خوشبو نہ صرف اندرون کو تروتازہ رکھیں گی بلکہ اس کے ساتھ مخصوص قسم کی ناگوار بو بھی ختم ہوجائے گی ایسے ہی اگر آپ چاہتے ہیں کہ کچن سے مخصوص قسم کی بو ختم ہو جائے تو
لیموں کا رس نکال کر اسپرے کریں اس کی وجہ سے نہ صرف باورچی خانے میں پائے جانے والے کیڑے مکوڑے لال بیگ چیونٹیاں ختم ہوگئی بلکہ بو بھی ختم ہوجائےگی اس کے علاوہ اس کا ایک اور استعمال ہے جو کے گھر میں موجود منفی توانائیوں کو ختم ہو کر دیتا ہے یہ من کی توانائیاں ہماری زندگی پر بہت زیادہ اثر ڈالتی ہے اس کی وجہ سے گھر میں لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں
میاں بیوی کے درمیان تعلقات مثالی نہیں رہتے اگر آپ لوگوں کو استعمال کریں گے تو اس کی وجہ سے یہ منفی توانائی مثبت توانائی میں بدل جائے گی اور گھر جنت کا نمونہ بن جائے گا تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے