امرود کھانے کے فوائد، نسخے اور ٹوٹکے
یہ ایک حقیقت ہے کہ امردو کھانے والے بہت کم بیمار ہوتے ہیں لیکن یہاں اس کے بے انتہاء قیمتی فائدے ہیں۔ وہاں اس کے نقصان بھی ہیں
۔ آج امرود کے ایسے نسخے فائد ے بتائیں گے۔ جس سے درجنوں بیماریاں ختم ہوجائیں گے ۔ اور آخر میں امرود کے نقصانات کا بتائیں گے جن سے آپ کی صحت کا کونقصان پہنچ سکتا ہے
۔ امرود کے متعلق لکھا ہےکہ امرود دل کے امراض کے لیے بہت ہی مفید ہے۔اس کے لیے آپ کو چاہیے ایک امرود کچا پکا جو بھی مل جائے اس کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔اور اس پر ایک چمچ سیب کا سرکہ چھڑک لیں۔ آپ زیرہ ، بہی دانہ، کلونجی، سونف، سفید صندل ان پانچوں چیزوں کو ہم وزن لے کر اس کا باریک پاؤڈڑ بنا کررکھ دیں
۔ اس پاؤڈر کے تین یا چار چٹکی امرود پر چھڑک کر دوپہر کے کھانے کے ساتھ کھالیں۔ صرف تین دن استعمال کرنے سے دل کی دھڑکن اور سرکا درد ختم ہوجائے گا۔ اس کو مسلسل جاری رکھیں دل کے بند شریانیں کھل جائیں گی۔ اور اینٹی ڈپریشن کے استعمال کم ہوجائےگا۔ ڈیڑھ کپ پانی چولہے پر رکھیں
۔آپ اس میں امردو کے تین تازہ پتے ، ایک بڑی الائچی کے بیج ، ایک بڑا چمچ سونف اور پانچ سے چھ عدد گلاب کے تازہ پتیاں شامل کرلیں۔ ان ساری چیزوں کو ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ پانی ایک کپ بچ جائے۔یہ ایک حقیقت ہے کہ امردو کھانے والے بہت کم بیمار ہوتے ہیں لیکن یہاں اس کے بے انتہاء قیمتی فائدے ہیں
۔ وہاں اس کے نقصان بھی ہیں۔ آج امرود کے ایسے نسخے فائد ے بتائیں گے۔ جس سے درجنوں بیماریاں ختم ہوجائیں گے ۔ اور آخر میں امرود کے نقصانات کا بتائیں گے جن سے آپ کی صحت کا کونقصان پہنچ سکتا ہے۔ امرود کے متعلق لکھا ہےکہ امرود دل کے امراض کے لیے بہت ہی مفید ہے۔اب اس کو چھان کر دن میں کسی بھی وقت دو بار استعمال کریں۔
آنتوں کی خرابی کی وجہ منہ سے آنے والی بدبو ختم ، ڈھیلی جلد سخت ہوجائے گی۔ ڈپریشن کے مریضوں کے لیے یہ قہوہ بہت اچھا ہے۔ خواتین کو ہارمونز کو بیلنس کرنے کے لیے یہ علاج کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ اسی طرح اگر آپ کو ڈائریا ہوجائے یا موشن ہوجائیں ۔ تو امرود کے پتوں کا پاؤڈر بنا کر رکھ دیں
۔ آدھی چمچ صبح و شام کھانےسے ایک ہی دن میں آپ ٹھیک ہوجائیں گے۔ پیٹ کی چربی ختم کرنے کے لیے پکا ہوا ایک امرود لے کر اس کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اب امرود کے برابر پپیتا لے کر اس کوبھی کاٹ لیں۔ دونوں کو مکس کریں۔ اور ایک چمچ کٹاہوادھنیا اس میں شامل کردیں۔ صبح ناشتہ اچھا کریں۔ دوپہر کے وقت یہ سلاد کھائیں۔
رات کو کھانا تھوڑا کم کردیں۔ ایک مہینے تک اس علاجکو جاری رکھیں ۔آپ کے تمام امراض ٹھیک ہوں گے۔ اور پیٹ سکڑ کر کمر کے ساتھ لگ جائے گا۔ اب بات کرتے ہیں امرود کے نقصانات کی۔ امرود کو کن حالات میں کھانا چاہیے ۔ اگر آپ گردے کی پتھر ی کے مریض ہیں تو امرود کھانے سے احتیاط کریں۔
کیونکہ یہ پوٹاشیم سے بھرپور ہوتاہے۔ جس سے گردے کی پتھر ی بننے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ امرود خالی پیٹ نہ کھائیں اور کمزور معدے کی صورت میں قبض ہوجائے گی۔ امرود سورج ڈوبنے سے پہلے کھائیں کیونکہ یہ حاوی ہوتا ہے اور رات کو ہضم نہیں ہوتا
۔ امرود کو ہمیشہ کھانا کھانے کے بعد کھانا چاہیے اور پہلے کھانےسے قبض ہوتی ہے۔ اگر آپ کو لوز موشن ہیں تو کبھی بھی پکا ہوا امرود نہ کھائیں۔ بلکہ کچا امرود کھانےسے بہتری آئے گی۔