مفید ٹوٹکے جن سے شوہر کو تابع کیا جاسکتا ہیں
حکیم لقمان کے شوہروں کے لیے تابع کرنے کے ٹوٹکے ۔ نمبر ایک۔ بیوی پانی میں اپنا لعاب ڈال کر شوہر کو پلائے۔ نمبر دو۔ بیوی سوتے وقت شوہر پر اپنی دائیں ٹانگ رکھے۔ نمبر تین۔ صبح اٹھتے ہی بیوی شوہر کے ماتھے پر بوسہ دے
۔نمبر چار۔ رات کو شوہر کے سر کی زیتون سے مالش کرے۔ نمبر پانچ۔ جب شوہر گھر آئے تو بن سنور کر ٹھہرا کرو۔ نمبر چھ۔ جب شوہر کھانا مانگے تو لزیز کھانا پیش کرو۔ نمبر سات۔
جب شوہر نہا کر آئے تو سر اور بدن پر مالش کرو۔ نمبر آٹھ۔بلاوجہ شوہر کی تعریف کیا کرو تاکہ رازی رہے۔ نمبر نو۔شوہر کے سامنے ایسے لباس پہنوں نگاہیں کسی اور پر نا جائے۔ نمبر دس۔ شوہر کے حق کے لیے ہمیشہ ساتھ کھڑی رہو۔ نمبر گیارہ۔
اپنے بچے سے زیادہ شوہر کو اہمیت دو۔ نمبر بارہ۔ شوہر کے لباس کا ہمیشہ خیال رکھو۔ نمبر تیرہ۔ سونے سے قبل شوہر کو راضی کر کے سویا کرو۔ نمبر چودہ۔ صبح اٹھتے ہی شوہر کا استقبال بوسے سے کیا کرو۔نمبر پندرہ۔ شوہر کو بھینس کا دودھ پلایا کرو بجائے گائے کے۔ نمبر سولہ۔ شوہر کو خوش رکھنے کی ہر دم کوشش کیا کرو۔
نمبر سترہ۔ شوہر جب پیار کرنا چاہے تو اسے کسی صورت منع مت کرو۔ نمبر اٹھارہ۔ شوہر جب بلائے نماز بھی پڑھ رہی ہو تو توڑ کر شوہر کے پاس جاؤ۔ نمبر انیس شوہر کے اخراجات کا خیال رکھو بلاوجہ اخراجات نا بڑھاؤ۔ نمبر بیس۔
شوہر سے مالی خواہشات کا اظہار کم کیا کرو۔ نمبر اکیس۔ جو عورت شوہر سے مالی خواہشات کا اظہار زیادہ کرتی ہے شوہر اس عورت سے تنگ آجاتا ہے