سالوں میں پہلے بار میں ایسا سکون محسوس کرتا ہوں

معروف امریکی پادری فادر ہیلرین ہیگی نے اسلام قبول کرلیاکیلیفورنیا(این این آئی)معروف امریکی عیسائی پادری فادر ہلیرین ہیگی مسلمان ہو گئے۔

انہوں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ اسلام کی طرف میری کشمکش بالآخر مجھے اللہ کے گھر لے گئی۔

20سالوں میں پہلے بار میں ایسا سکون محسوس کرتا ہوں جو خوشی اور راحت سے بھرپور ہے ،اب میرا ایمان کی گہرائی، تعلیم، دین سے محبت، امت سے محبت، عشق رسول ﷺ میں داخل ہونے کا سفر شروع ہو تا ہے۔

Comments are closed.