جمعہ اور جمعرات کے دن کا خاص وظیفہ، آپ کی تمام دعائیں قبول ہوں گی
اللہ پاک آپ کی مانگی ہوئی تمام دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشیں گے جو بھی حاجت آپ کے دل میں ہو گی وہ پوری ہو جا ئے گی جمعرات اور جمعہ کے دن کا ایک وظیفہ پیش کیا جا رہا ہے
جس کے کرنے سے انشاء اللہ دنیا کی ہر چیز آپ سے محبت کر ے گی یہ ایک سپیشل جمعہ کے حوالے سے وظیفہ ہے۔اس عمل کو کرنے سے اسکی بر کت سے چرند پرند یہاں تک کہ فرشتے بھی آپ سے محبت کرنے لگیں گے۔ یہ ایک آزمودہ عمل ہے اور اس عمل کی بہت زیادہ فضیلت ہے اس عمل کو آپ نے خود بھی کر نا ہے اور دوسرے مستحق لوگوں تک بھی پہنچانا ہے
جمعہ کے دن کی بہت فضیلت ہے اور اس دن کو تمام دنوں پر فضیلت حاصل ہے اس دن کے بہت زیادہ فضائل ہیں اس دن تمام دعائیں قبول ہو تی ہیں اس میں قبیلت کی گھڑیاں بھی موجود ہوتی ہیں ان گھڑیوں میں آپ نے دعا مانگنی ہے انشاء اللہ جب آپ ان گھڑیوں میں دعا مانگ لیں گے تو آپ کی دعا ضرور قبول ہو گی جمعہ کی دن ہے ۔ کہ جس دن ق ی ا م ت برپا ہو گی
اور اسی دن حضر ت آدم ؑ کو جنت سے نکا لا گیا اور اسی دن حضرت آدم ؑ کو جنت میں داخل کیا گیا تھا اس دن سچے دل سے جو دعا مانگیں گے انشاء اللہ وہ آپ کی دعا ضرور قبول ہو گی یہوظیفہ جمعہ کے حوالے سے خاص ہے آپ نے جمعرات اور جمعہ کے دن یہ عمل کر نا ہے جیسے ہی جمعہ کی فضیلت بیان ہو چکی ہے اس عمل کا خاص طریقہ جمعہ کا دن بھی ہے اور جمعرات کے دن بھی ہے آپ کو جو طریقہ بتا رہے ہیں آپ نے اسی طریقے سے یہ وظیفہ کر نا ہے طریقہ کار کیا ہے
۔ آپ نے فجر کی سنتیں پڑھنے کے بعد اور فرض پڑھنے سے پہلے جو فجر کی چاررکعتیں ہیں دو سنت اور دو فرض جب آپ دو سنت ادا کر لیں اور فرض ابھی پڑھنے ہوں تو آپ نے تب یہ عمل کر نا ہے جب آپ سنت پڑھ لیں تو درمیان میں آپ نے سو مر تبہ اللہ کا یہ نام پڑھنا ہے یا اللہُ یا سمیعُ یہ آپ نے دونوں ایک ہی مر تبہ پڑھنے ہیں
۔جب آپ نے ایک مر تبہ پڑھنے ہیں تو آپ نے ایک مر تبہ اس کو کاؤنٹ کر نا ہے دونوں کو ایک ہی ساتھ کاؤنٹ کر نا ہے تو اسی طریقے سے آپ نے سو مر تبہ یہ نام پڑھنے ہیں۔