آج میں آپ کو ہر جائز حاجات کے لیے ایک ایسا وظیفہ بتانے جا رہی ہوں جس سےآپ کی تما م حاجات پوری ہو جائے گی ۔کسی بھی مقصد کو پورا کرنے کے لیے ایک بہت ہی مفید اور مجرب وظیفہ بتانے جائے رہی ہوں۔اگر کسی کی ایسی حاجت ہو
جو کے پوری نہ ہو مثلا کہ رشتہ نہیں ہو رہا یا شادی کا مسل رزاق ہے قرض ہو یا مرض ہے کوئی بھی مسل ہو جس سے اپ کو رات کونیند نہیں آتئ توآپ اس وظیفہ کو پڑھے ان شاء اللہ آپ کی تمام حآجات پوری ہو جائے گی سب پہلے اپ نے پانچ و قت کی نماز پڑھنی ہے پھر ہر نماز کے بعد 313 مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے پھر اللہ تعالی سے دعا کرنی ہے کہ اللہ تعالی آپ کی تمام نیک حاجت پوری کرے (آمین) آپ سب لوگ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے خیریت سے ہونگے اور خوشحال زندگی گزار رہے ہوں گے اور دعا کرتے ہیں کے اللہ تعالی ہم سب کے نیک اور جائز مقاصد پورے فرمائے اور دکھ تکلیف دور فرمائے اور ہمیں پانچ وقت کی نماز کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے کی بھی توفیق عطا فرمائے آمین۔ فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے کہ وہ جنت کا راستہ بھول گیا جو مجھ پر درود شریف پڑھنا بھول گیا ۔تو آئیں ہم سب ملکر آپﷺ کی بارگاہ میں درود پاک کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید۔ آج جو وظیفہ ہم آپ کو بتانے لگے ہیں یہ بہت ہی فوری اثر کرنے والا عمل ہے اس عمل کے کرنے سے انشاء اللہ تعالی ایک ہفتہ کے اندر اندر آپ کی جو جائزہ حاجت ہو گی وہ پوری ہوجائے گی بہت ہی مختصر سا وظیفہ ہے وظیفہ بتانے سے پہلے اتنی گزارش ضرور کریں گے کہ خدارا پانچ وقت کی نماز ہم پر فرض ہے وہ لازمی ادا کیا کریں ۔والدین کی فرمابرداری اور حقوق العباد کا خاص خیال رکھا کریں۔ اور جب بھی آپ دعا کیا کریں دعا کرنےسے پہلے اول و آخر تین تین درود پاک لازمی پڑھا کریں۔ کرنا آپ نے صرف یہ ہے جائز حاجت کے لیے صرف 5 بار “یا ربنا” کی تسبیح کرنی ہے۔ اس عمل سے بگڑے کام سنور جاتے ہیں ۔ جلد حاجت روائی کے غیب سے اسباب پیدا ہو جاتے ہیں۔ اگر کسی کی کوئی ایسی حاجت ہو جو کسی بھی طرح پوری نہ ہوتی ہو تو اسے چاہیے کہ ہر روز با وضو حالت میں کسی بھی وقت 313 مرتبہ سورہ فاتحہ بھی پڑھے۔ اور اپنی حاجت کا سوال کرتے ہوئے اللہ تعالی سے دعا مانگے انشاءاللہ تعالی بہت جلد حاجت پوری ہو جائے گی ۔اور جب تک حاجت پوری نہ ہو اس وقت تک روز بلا ناغہ پڑھتے رہیں انشاءاللہ تعالی ایک ہفتہ کے اندر اندر آپ کی جو حاجت ہے وہ پوری ہو جائے گی۔مگر جب تک آپ کی حاجت پوری نہ ہو اس وقت تک آپ نے یہ عمل کرتے رہنا ہے۔ لیکن دوستو جائز حاجت ہو ناجائز حاجت کے لیے آپ نے یہ عمل نہیں کرنا کوشش کیا کریں جو بھی بات آپ کو اچھی لگتی ہو۔ اسے شئیر ضرور کر دیا کریں کیونکہ اچھی بات کو شئیر کرنا صدقہ جاریہ ہے۔