سوموار کے دن دولت مند اور امیر بننے کا عمل
دنیا میں ہر امیر غریب ، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں ، غموں اور پریشانیوں ، بیماریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے. لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم ، دکھ اور پریشانی کو صبر اور حوصلہ کے ساتھ برداشت کرتا ہے.۔جاری ہے ۔ اگرچہ غم اور پریشانیوں کا علاج تو آج سے چودہ سو ۴۳ سال پہلے قرآن و حدیت میں بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کر دیا گیا. ہماریموجودہ پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآنی کمالات سے لا علمی اور دوری ہے۔
ہم آپ کو قرآنی شفا سے روشناس کرائیں تاکہ آپ کی
مایوس کر دینے والی مشکلات فوری دور ہوں . یقین جانیے ان آزمودہ قرآنی شفاؤں کو آزما کر خود کشی تک پہنچنے والے خوشحالی کی زندگی ہنسی خوشی بسر کر رہے ہیں. آج کا جو عمل آپ کو بتائیں گے اس سوموار کے دن کا ایک خاص عمل لیکر حاضر ہوئے ہیں آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے اور اس وظیفہ میں آ پ نے صدقہ بھی کرنا ہے ۔ صدقہ چاہے پانچ روپے کا چاہے جتنے کا ہو آپ اللہ کی رضا کی خاطر صدقہ کررہے ہیں تو آپ کا پانچ روپیہ بھی قبول ہوجائیگا۔لیکن اگر آپ ایک لاکھ روپیہ صدقہ کررہے ہیں لیکن دکھاوے کی نیت سے کررہے ہیں تو آپ کا ایک لاکھ روپیہ کسی کام کا نہیں دل میں جو بھی خواہش ہےاس کو ذہن میں رکھ کر یہ حاجت ہے میری میں یہ صدقہ کررہا ہوں اللہ کریم اس صدقہ کی مدد سے میری یہ حاجت پورا فرمائیں گے انشاء اللہ آپ کو اپنے مقصد میں ضرور کامیابی حاصل ہوگی ۔ آپ نے اول وآخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھ لینا ہے اور درمیان کے اندر تیسرا کلمہ یہ گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے پھر اس کے بعد استغفراللہ کا ورد کرنا ہے یہ دونوں عمل کرکے جو بھی