پانی پر دم کر کے بھی پیا جا سکتا ہے اور سب کو پلا سکتے ہیں
حضرت عائشہ فرماتی ہیں۔ حضرت محمد ﷺ ان کلمات کے ذریعے سے دم کیا کرتے تھےاذھب الباس رب الناس بید ک الشفاء لا کاشف لہ الا انت۔اے لوگوں کے پروردگار! اس بیماری کو دور کر دے، آپ ہی کے قبضہ قدرت میں شفاء ہے۔
اس بیماری کو آپ کے علاوہ کوئی دور کرنے والا نہیں ہے ان کلمات کو پڑھ کر اپنے اوپر اور اپنے بچوں پر پڑھ کر دم کر دیں۔ پانی پر دم کر کے بھی اسے پیا جا سکتا ہے۔ اور بچوں کو بھی پلا دیں۔ انشاءاللہ اللہ پاک آپ کو او ر آپ کے بچوں کو نظر بد سے محفوظ رکھیں گے اور اگر نظر لگ گئی ہے تو اس کا اثر ختم کریں گے