زیادہ دیر تک معاشرت کرنے کا وظیفہ
آج جو عمل ہے وہ قربت کے حوالے سے ہے۔ اگرآپ اپنی بیوی سے قربت کاعمل اچھے سے نہیں کرپاتے ۔ یا جلدی فارغ ہوجاتے ہیں ۔
اب آپ نے اپنی بیوی کو ازدواجی خوشی مکمل نہیں د ےپاتے۔ جیسا کہ عورت زیادہ دیر تک قربت کے عمل سے خوش ہوتی ہے۔ اور ا سکی خواہش دیر سے پوری ہوتی ہے۔ اور آپ فارغ ہوکر سائیڈ پر ہوجاتےہیں۔اگرآپ قربت کرتے وقت جلدی فارغ ہوجاتے ہیں۔ یا پھر قربت کرنےسے قاصر ہے ۔ تو آپ کو اس عمل سے آج ہی رات میں بہت فائدہ ملےگا۔ آپ کوعمل بتاتے ہیں۔ وہ عمل کیا ہے؟ جب آپ بیوی سے قربت کا عمل شروع کریں۔ تو اس سےپہلے یہ اللہ تعالیٰ کا اسم شریف ہے
۔ اللہ کا نام “یا وھاب” ہے۔ اس کو آپ نے صرف اور صرف گیار ہ سومرتبہ پڑھنا ہے۔اور اپنی بیوی کو خوش کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔ تو یہ عمل آپ کےلیے بہت ضروری ہے ۔ اور بہت آسان ہے اتنا آسان زندگی میں کوئی عمل نہیں دیکھا ہوگا۔ آج کل عمل آپ کےلیے ہماری طرف سے تحفہ ہے۔الحمداللہ ! ہماری تو زکوٰۃ نکلی ہوئی ہے۔ ہم اس عمل کے عامل ہیں۔ ہم آپ کو اجازت دے رہے ہیں۔ لیکن ان کے لیے کچھ شرائط ہیں جو یہ عمل کرتے ہیں۔ ان کو چاہیے کہ پہلے ہمیں لائک کرے
۔ تو ایسے بندوں کو اجاز ت ہے۔ اگر آپ ان شرائط کو پورا نہیں کرتے تو آپ کو ا س عمل کی زکوٰۃ دینی پڑے گی۔ یعنی کہ اس عمل کا عامل بننا پڑ ےگا ۔ اس عمل کی زکوٰۃ یہ ہے کہ روزانہ اکتالیس دن تک “یاوھاب” روزانہ گیارہ سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ کوئی بھی دن ناغہ نہیں کرنا ہے۔ جس د ن شروع کرنا ہے۔ روزانہ اسی وقت آپ نے شروع کرنا ہے۔اس عمل کو کرنے کےلیے آپ کو عامل بننا پڑےگا۔ یا آپ کو زکوٰۃ دینی پڑے گی۔ یا وہ عامل جس نے زکوٰۃ دی ہوتی ہے۔ یعنی کہ اس عمل کا عامل بنا ہوتا ہے۔ یا پھر آپ ان سے اجازت لے لیں
۔لیکن جو اس عمل کی زکوٰ ۃ نہیں دینا چاہتا تو وہ ہمارے ان شرائط پر عمل کرکے بھی ہم سے اجازت لے سکتاہے۔ آج ہی اپنی بیو ی کے پاس جائیں ۔ اور گیارہ سو مرتبہ “یاوھاب” پڑھیں ۔ پھر عمل شروع کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو بہتر رزلٹ ملےگا۔ہرروز گیارہ سو بار پڑھنا ہے۔ اور یہ مسلسل اکتالیس دن تک جاری رکھنا ہے۔ اس کے بعد آپ اس عمل کے عامل بن جائیں گے۔
اور اس کے بعد آپ کو اس عمل کے کرنے کے بعد اجازت لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ جب آپ بیوی کے پاس جائیں ۔ تو عمل شرو ع کریں۔ توآپ کو فائدہ ہوگا۔