سفید بال دو ہفتوں میں کالے ہو جائیں گے، آزمودہ اور مجرب ترین نسخہ
بالوں کیلئے: آلو کے خشک ٹکڑے ایک پاؤ لوہے کے برتن میں آدھ کلو پانی ڈال کر ایک دن کیلئے رکھ دیں دوسرے دن اس پانی کو لگائیں‘بال سیاہ ہوجائیں گے۔ چند ہفتے چند مہینے
یہ ٹوٹکہ ضرور آزمائیں۔کالے اور لمبے بال: ناریل کا تیل مٹھی بھر مہندی کے پتے ڈال کر ابال لیں‘ روزانہ بالوں پرلگانے سے بال لمبے اور گھنے ہوجائیں گے۔میتھی کے بیجوں میں یہ صلاحیت ہے کہ یہ بالوں کو قدرتی طور پر سیاہ کر دیتے ہیں
اور بالوں کے قدرتی رنگ کو قائم رکھنے میں انتہائی مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔ میتھی کے بیجوں کو بالوں کے لیے استعمال کرنے سے پہلے رات بھر پانی میں بھگو کر رکھیں اور صبح کو انہیں پیس کر بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور اگر ان بیجوں کو ناریل یا بادام کے تیل میں مکس کر کے لگائیں گے تو اس سے ان کی صلاحیت میں کئی گُنا اضافہ ہوگا اور روکھے سُوکھے بالوں میں ایک نئی چمک پیدا ہوگی
جو آپ کے حسن کو چار چاند لگا دے گی۔نوٹ: بالوں کو تندرست اور صحت مند رکھنے کے لیے مناسب خوراک کا استعمال بہت ضروری ہے خاص طور پر ایسے کھانے جن میں اومیگا تھری شامل ہو بالوں کی صحت پر بہت اچھے اثرات پیدا کرتے ہیں، اومیگا تھری والے کھانوں میں مچھلی، ڈرائی فروٹ خاص طور اخروٹ، السی، چیا سیڈ وغیرہ کو اپنی روزانہ کی خوراک میں شامل کریں اور وقت پر مناسب نیند لازمی لیں۔نوٹ: بالوں کو تندرست اور صحت مند رکھنے کے لیے مناسب خوراک کا استعمال بہت ضروری ہے
خاص طور پر ایسے کھانے جن میں اومیگا تھری شامل ہو بالوں کی صحت پر بہت اچھے اثرات پیدا کرتے ہیں، اومیگا تھری والے کھانوں میں مچھلی، ڈرائی فروٹ خاص طور اخروٹ، السی، چیا سیڈ وغیرہ کو اپنی روزانہ کی خوراک میں شامل کریں اور وقت پر مناسب نیند لازمی لیں
Sharing is caring!