صورت یا حقیقی، جاننا لازم

میت سے قبر میں جب یہ سوال کیا جاتا ہے کہ (تو اِس مَرد کے متعلق کیا کہتا ہے ؟)تو کیا رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت وہاں میت کو دکھلائی جاتی ہے یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود تشریف لاتے ہیں ؟بعض لوگ کہتے ہیں ۔ کہ اِس حدیث میں ھَذَا اِسم اشارہ قریب کے لیے ہے۔جس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہاں موجود ہوتے ہیں

اور فرشتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اشارہ کرکے کہتے ہیں کہ قرآن وسنت کی روشنی میں صحیح جواب دے کر عنداللہ ماجور ہوں ۔جب انسان اِ س دارِ فانی سے اپنا وقت مقررہ ختم کرکے قبر کی آغوش میں پہنچتا ہے تو اِس سے منکر نکیر جو سوالات کرتے ہیں

Comments are closed.