سو رۃ مائدہ کی یہ والی آیت پڑ ھتی ہوں اور ہر دعا فوراً قبول ہو جاتی ہے

آج ہم آپ کو بتائیں گے سوۃ الما ئد کی آیت کے بارے میں کہ اس آیت کے بارے میں کیا حکم ہے۔ ایک ایسی آیت ہے جسے ماسٹر بھی کہا جا سکتا ہے اور یہ ہرمسئلے کا حل ہے اگر آپ یہ آیت پڑ ھیں گے تو آپ کی ہر دعا قبول ہو گی۔

وظیفہ بتانے سے پہلے ایک گزارش کر نا چاہوں گی کہ میری ہر بات کو غور سے سنئے گا تا کہ میری ہر بات کو لے کر سمجھ سکیں اور اس وظیفہ اس عمل پر آپ بہترین طریقے سے عمل کر سکیں۔ سورۃ المائدہ کی یہ والی آیت اور میری ہر دعا قبول ہو جاتی ہے۔ سورۃ الما ئدہ آیت نمبر ایک سو چوداں بہت مرتبہ آزمائی ہوئی ہے اور میں اسے کم از کم ماسٹر سمجھتی ہوں۔ آج میں آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتی ہوں میں اس کو کس طریقے سے پڑھتی ہوں۔

تین مرتبہ درودِ شریف اور گیارہ مرتبہ سورۃ الما ئدہ کی آ یت نمبر ایک سو چوداں مطلب آپ نے تین دفعہ درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد گیاراں مرتبہ آپ نے سورۃ المائد کی آیت نمبر ایک سو چوداں پڑ ھنی ہے اور آخر میں پھر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس عمل کو پڑ ھ کر آسمان کی طر ف پھو نک کر جو بھی دعا مانگی جائے اللہ کے فضل و کرم سے پوری ہو جاتی ہے ۔ ایک دن میرے ساتھ کچھ یوں ہوا تھا کہ میرا ٹیسٹ تھا ایک دن پہلے میں کالج نہیں گئی تھی جس کی وجہ سے میں اس ٹیسٹ سے بے خبر تھی میں نے اسی وقت یہ عمل کیا

اور دعا کی کہ آج یہ ٹیسٹ نہیں ہو اور یقین کیجئے کہ میری دعا فوراً قبول ہو گئی سر نے کہا کہ آج ٹیسٹ نہیں ہوگا۔تو میری دعا اسی وقت قبول ہو گئی۔ اور مجھے ٹیسٹ یاد کرنے کا موقع مل گیا جب بھی مجھ سے کوئی چیز گم ہو جاتی ہے تو میں یہی سورۃ الما ئدہ کی آیت گیاراں مرتبہ پڑھتی ہوں پڑھنے کی دیر ہوتی ہے مجھے وہ چیز مل جاتی ہے اس عمل کو میں نے اپنے امتحانات میں بہت آزما یا ہوا ہے آپ بھی اس عمل کوآزما کر اس عمل سے فائدہ اٹھا سکتےہیں۔ اس عمل کو کریں اللہ کے فضل و کرم سے مجھے بہت فائدہ ہوا ہے

میری ہر مشکل آسان ہوئی ہے اور انشاء اللہ آپ کی بھی ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔ ہر قسم کا وظیفہ انسان کی بھلائی کے لیے ہی ہوتا ہے اور یہ والا وظیفہ بہت ہی زیادہ مجرب ہے اور بہت ہی زیادہ آسان ہے اور آسان ہونے کے ساتھ ساتھ یہ وظیفہ مختصر بھی ہے۔ اس وظیفے کے کرنے کے بعد آپ جو بھی دعا مانگیں گے اللہ کے فضل و کرم سے وہ دعا قبول ہو جائے گی۔ اور آپ زندگی کے ہر میدان میں سر خرو ہو جائیں گے۔

Comments are closed.