جمعرات کے دن ایک کلمہ سات بار پڑھ لو، ہرحاجت ہر دعا سیکنڈز میں پوری ہوگی
ایک ایسا عمل ہے جو کہ جمعرات کے حوالے سے ہے انشاءاللہ!جمعرات کے دن میں آپ ان کلمات کو صرف اور صرف سات مرتبہ پڑھ لیں گے ۔ تو اللہ کے حکم سے آپ کی جو بھی حاجت ہوگی
اس کلمات کو پڑھنے کے بعد اللہ سے جو بھی مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو ضرور قبول فرمائیں گے۔ کیونکہ حضور اکرم ﷺ کی قسم کھا کر فرمایا: کہ یہ کلمات جو ہیںوہ ہر دن میں اگر کوئی انسان اس کو سات مرتبہ پڑھ لے۔ اور اس کے بعد اللہ سے کوئی سوال کرے ۔ تو اللہ تعالیٰ اس کے سوال کو پور ا فرمادیتے ہیں۔ اس کی جو بھی حاجت ہوتی ہےاللہ پاک اسے پوری فرمادیتے ہیں۔ یہ حضرت موسی ؑ کو عطا کیے گئے ہیں۔
حضور اکرم ﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ ایک مرتبہ حضرت موسی ؑ نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کیا مجھے کوئی ورد تعلیم فرمادیں۔ جس سے آپ کو یاد کیا کرو۔ آپ کو پکارا کروں۔ ارشاد خداوندی ہوا کہ “لاالہ الا اللہ ” کہا کرو۔ انہوں نے عرض اے پروردگارعالم ! یہ تو ساری دنیا ہی کہتی ہے۔ارشاد ہوا :کہ “لا الہ الا اللہ ” کہاکرو۔ عرض کیا: میرے رب ! میں تو ایسی مخصوص چیز مانگتا ہوں ۔
جو مجھی کو ہی عطا ہوا۔ ارشاد ہوا : اگر سات آسمان ، ساتوں زمینیں ایک پلڑے میں رکھ دیں جائیں۔ اور دوسری طرف ” لا الہ الاللہ ” رکھ دی جائیں تو یہ پلڑا جھک جائے گا۔ تو پھر حضرت موسی ؑ نے فرمایا: اے اللہ ! مجھے ایسے کلمات عطافرمائیں جو صرف خاص طور پر میرے لیے ہوں۔ تو اس حوالے سے حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے حضرت موسی ؑ کو وہ کلمات عطا فرمائے وہ ایسے کلمات تھے حضرت موسی ؑ صرف اور صرف سات مرتبہ ان کلمات کو دہرا تے اور اس کے بعد اللہ سے جو بھی طلب کرتے اللہ تعالیٰ ان کو عطا فرمادیتے۔ اس کی جو بھی روایت موجود ہے ۔
جو کہ حضرت حسن بصری ؒ سے منقو ل ہے کہ حضرت سمراء بن جندو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیںکہ میں تم سے ایک حدیث نہ بیا ن کروں۔ جو میں نے نبی کریم ﷺ سے کئی بار سنی ۔ اسی طرح سے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے کئی بار سنی ۔ اسی طرح حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کئی بار سنی میں نے کہاضرور بتائیے انہوں نے کہا صبح وشام میں جو کوئی شخص اس کو پڑھے گا۔ تو وہ جوبھی دعا اللہ سے مانگے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو ضرورباضرور قبول فرمائیں گے ۔ اس کے حوالے سے حضور اقد س ﷺ نے فرمایا: اللہ کی قسم کہ میرے ماں باپ آپ پر قربان
۔ سمراء بن جندوکہتے ہیں۔ کہ میں عبداللہ بن سلام سے ملاقات کی ۔میں نے کہا تم کو ایک حدیث نہ سناؤں۔ جس کو میں نے حضور اکرم ﷺ سے بہت بار سنا۔ انہوں نے کہا ضرور سنائیے۔ میں نے مذکورہ حدیث بیا ن کی تو انہوں نے کہا اللہ کی قسم! میرے ماں باپ آپ پر قربان جائیں ۔ اللہ کے رسول اللہﷺ پر۔ یہ وہ کلمات ہیں۔ جو اللہ تعالیٰ نے حضرت موسی ؑ کو عطا کیے ۔ وہ ہردن میں صرف سات مرتبہ پڑھتے تھے۔ جو بھی اللہ سے سوال کرتے تھے اللہ تعالیٰ ان کو وہ عطا فرمادیتے تھے۔ وہ کلمات جو ہیں۔ وہ یہ ہیں کہ “اللھم انت خلقتنی وانت تھد ینی وانت تطعمنی وانت تسقینی وانت تمیتنی وانت تحیینی” ۔یہ وہ کلمات ہیں جو اللہ تعالیٰ نے حضرت موسی ؑ کی درخواست پر،
اے اللہ مجھے وہ کلمات عطا فرمائیں جو صرف اور صر ف میرے لیے خاص ہوں۔ تو اللہ تعالیٰ نے ان کو یہ کلمات عطا فرمائے ۔ آپ نے جمعرا ت کے دن میں یا کسی بھی دن میں کسی بھی وقت یہ کلمات کو آپ نے صر ف اور صر ف سات مرتبہ دہرانا ہے۔ آپ کی کوئی بھی تمنا ہے آرزو ہے ۔ ان کلمات کو سات مرتبہ پڑھ لیناہے اور اللہ سے دعا مانگنی ہے
۔ اور ساتھ میں کلمہ جو اللہ نے حضرت موسی ؑ کی درخواست پر دیے تھے ۔ ان کلمات کو بھی چلتے پھرتے پڑھتے رہیں۔ انشاءاللہ ! آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ پوری ہوگی۔