عملے حاجت، مسائل کے حل کا وظیفہ
اس وظیفے کو آپ عملے حاجت بھی کہہ سکتے ہیں ۔اس کے ذریعہ سے آپ اپنی اللہ تعالی سے حاجت پوری کر سکتے ہیں
۔اس وظیفے میں اللہ تعالی سے مدد طلب کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے بعد از نماز مغرب دو رکعت نفل صلاۃ حاجت کے پڑھنے ہیںاس کے بعد آپ نے ایک تسبیح اللہ کے نام کی پڑھنی ہے وہ نام ہے یا ارحم الراحمین ۔اس کی ایک تسبیح آپ نے اول اور آخر درود پاک کے ساتھ پڑھنی ہے جب تک آپ کآئ پریشانی ختم نہ ہو
تب تک آپ پورے دل کے ساتھ اس تسبیح کو اور اس وظیفے کو کرتے رہے ۔اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے گڑگڑا کر اللہ کی رحمت کی طلب کریں ۔اللہ کے سامنے اپنے مسائل اور پریشانیاں رکھیں اور عاجزی و انکساری کے ساتھ اللہ کی برکت اور رحمت مانگے