ہمارے رزق میں خوب برکتیں ہوں گی، ڈھئیا کا عمل

چند گھنٹوں رزق کی بندش کا تو ڑ آپ کے کاروبار پر اور رزق پر رب کے فضل کرم سے اگر ہمارا یقین کامل ہوا تو تمام بندشیں ختم ہوجائیں گی ۔

ہمارے رزق میں خوب برکتیں ہوں گی ۔ اس عمل کو ڈھئیا کا عمل بھی کہا جاتا ہے یعنی کہ اڑھائی منٹ ،اڑھائی گھنٹے یا پھر اڑھائی دن میں کام کرنے والا وظیفہ اگر ہمارا یقین کامل ہوا تو اڑھائی منٹ کے اندر اندر اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے رزق کی تمام

بندشیں جڑ سے ختم ہوجائیں گی ۔عمل کی ترکیب توجہ سے سنتے ہیں جو احباب چند منٹوں کے اندر رزق کی بند ش کا خاتمہ ہوجائے تو ان کو چاہیے اس عمل کو کرنے سے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ کریں۔صدقہ کرنے کے بعد پھر آپ نے اس عمل کو کرنا ہے اول وآخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے

۔پھر آپ نے لاالہ الااللہ اَللہ یرزُقُ من یشاءُ بغیر حساب۔یہ کلمہ آپ نے 712مرتبہ پڑھنا ۔پھر استغفراللہ یہ کلمہ 313مرتبہ پڑھنا ہے ۔ پھر آپ نے آخر میں تین مرتبہ آپﷺ پر درود ابراہیمی پڑھنا ہے ۔ یہ کتنے دنوں تک عمل لگاتار کرنا ہے یہ عمل بہت ہی طاقتور عمل ہے ۔ آپ نے پورے یقین کیساتھ پوری توجہ کیساتھ کرنا ہے ۔ چند گھنٹوں میں ہی ہمارا کام بن جائیگا۔

اس عمل کو21دن تک لازمی کرنا ہے ۔ قوی اُمید ہے کہ ہمارا کام 72گھنٹے میں ہی ہوجائیگا۔ اگر ہمارا کام چند گھنٹوں میں ہوجاتا ہے تو پھر بھی آپ نے 21دن تک لازمی کرلینا ہے تاکہ ہر طرح کی بند ش لازمی ختم ہوجائے ۔ اللہ پاک یہ بھی دعا کرنی ہے جتنے بھی وہ جو لوگ دوسروں سے حسد کرکے جادو ٹونے کرواتے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت عطاء فرمائے ۔

Comments are closed.