تین سورتیں تین دن پڑھنے کا فائدہ، آپ کی کوئی بھی بات ٹالی نہیں جائے گی
قرآن ِ پاک کی تین سورتوں کے بارے میں بتاؤں گا کہ اگر آپ ان کو تین دن پڑ ھیں گے تو انشاء اللہ تعالیٰ برکت ہی برکت ہو گی
۔ اور ہر انسان آپ کی بات مانے گا ۔ اور ہر مشکل سے مشکل مسئلہ حل ہو گا ۔ ان تین سورتوں کے وظیفے کا کوئی خاص دن مقرر نہیں ہے۔ آپ اس وظیفے کو کسی بھی دن سے شروع کر سکتے ہیں۔اسوظیفے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ انتہائی آ سان مکمل قرآنی وظیفہ ہے اور دوستوں کے لیے تحفہ ِ خاص ہے
۔ اس وظیفے کو مرد و خواتین دونوں کر سکتے ہیں اور خواتین ایامِ خاص میں بھی اس وظیفے کو کر سکتی ہیںصرف منہ کی کلی کر لیں اور بنا قرآنِ پا ک کو چھوئے ان تین سورتوں کو یاد کر کے وظیفہ کر نا ہے یہ وظیفہ مختلف حاجات اور ضروریات کے لیے کیا جا سکتا ہے اور جو لوگ چاہتے ہیں
کہ لوگ ان کی ہر بات ما نیں تو وہ لوگ اس وظیفے کو کر لیں یا پھر کسی کا بھی کوئی مسئلہ ہے تو اپنے مسئلے کے حل کے لیے اس وظیفے کو کیا جا سکتا ہے ۔ اس وظیفے کے لیےآپ کو الگ کمرہ اور مکمل تنہائی کی ضرورت ہے ۔ آپ وظیفہ جس کسی بھی کام کے لیے کریںمگر خیال رہے کہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کسی مدرسہ یا مسجد کی تعمیر میں کچھ رقم حصہ ملا لیں
یا پھر کسی غریب اور بے سہارا لوگوں کو اپنی حیثیت کے مطا بق ان کی مدد کر دیں تا کہ وظیفے میں اللہ پاک کی رضا بھی حاصل ہو جائے ۔ جیسا کہ میں آپ کو پہلے بھی بتا چکاہوں کہ ہر وظیفے میں اللہ کی رضا لازمی حاصل کریں تا کہ وظیفے میں کا میابی کے امکا نات روشن ہوں ۔اوران وظائف کا ہر گز غلط استعمال نہ کر یں ورنہ نقصان کے سوا کچھ ہاتھ نہ آ ئے گا۔
وظیفے کی طرف آنے سے پہلے ایک اہم اعلان کہ ا س وظیفے کی اجازت ہر خاص و عام کو ہے۔ لیکن صرف جائز مقاصد کے لیے ۔ اب چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور وظیفہ یہ ہے۔ اس وظیفے کو آپ نے دن میں تین وقت کر نا ہے۔ صبح ،
دوپہر اور رات سونے سے پہلے۔ صبح ان تین سورتوں میں سے آپ نے ہر سورۃ کو تین بار پڑ ھنا ہے یعنی کل تین سورتوں کو نو مرتبہ معہ اول و آخر درودو شریف کے پڑ ھنا ہے۔ اسی طرح آپ نے بعد نمازِ ظۃر ان تین سورتوں میں سے ہر سورۃ کو چھ بار پڑ ھنا ہے
یعنی کل تین سورتوں کو اٹھاراں مرتبہ معہ اول و آخر درود شریف کے پڑ ھنا ہے اور پھر سوتے وقت آپ نے ان تین سورتوں میں سے ہر سورۃ کو بارہ بار یعنی کل تین سورتوں کو چھتیس مرتبہ معہ اول و آخر درود شریف کے پڑ ھنا ہے۔