اس وظیفے کو ہر وقت پڑھیں؛ بےشمار رزق آپ کا مقدر بنے گا

دنیا میں ہر امیر غریب ، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں ، غموں اور پریشانیوں ، بیماریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے.

لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم ، دکھ اور پریشانی کو صبر اور حوصلہ کے ساتھ برداشت کرتا ہے.۔جاری ہے ۔ اگرچہ غم اور پریشانیوں کا علاج تو آج سے چودہ سو ۴۳ سال پہلے قرآن و حدیت میں بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کر دیا گیا.

ہماریموجودہ پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآنی کمالات سے لا علمی اور دوری ہے۔آج آپ سب کو ایک نہایت آسان سا وظیفہ بتائیں گے صرف ایک لفظ کا وظیفہ ہے آپ نے اُٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتےاس لفظ کے وظائف کرلینے ہیں ۔انشاء اللہ رب ضرور کرم فرمائیں گے ۔

وہ لفظ ہے اللہ پاک کے ایک صفاتی نام الغفارُ اس کا مطلب ہوتا ہے معاف کرنے والی ذا ت او ر پردہ پوشی کرنے والی ذات اب ہم آپکو بتاتے ہیں کہ الغفار ُ کے کون کونسے وظائف ہیں اور ان کو کیسے کرنا ہے ۔ جو شخص جمعہ کی نماز کے بعد 100مرتبہ الغفار کو پڑھے گا انشاء اللہ اس پر مغفرت کے آثار ظاہر ہونے لگیں گے ہر تنگی رفع ہوجائیگی کوئی بھی مسئلہ آجائیگی

اللہ تعالیٰ اسے اس پریشانی سے نجات عطاء کریں گے ۔ بے شمار رزق بھی حاصل ہوگی ۔ آپ نے جمع کی نماز کے بعد 100
مرتبہ الغفار کو پڑھ لینا ہےآپ کو یہ تین فائدے آسانی سے مل جائیں گے اس کے بعد اگر کوئی شخص نماز عصر کے بعد روزانہ یاغفارُ پڑھ لے گااللہ تعالیٰ اس کو بخشے ہوئے لوگوں کے زمرہ میں داخل کریں گے

یعنی اس کی بخشش ہوجائیگی ۔ آپ نے روزانہ عصر کی نماز کے بعد یا غفار اغفرلی کاورد کرنا ہے ۔ الغفار کا مطلب ہی یہ ہے کہ پردہ پوشی کرنے والا اس کے نفس بُری خواہشات بھی دور ہوجائیں گی ۔ اس کے بعد ایک اور آسان وظیفے کی باری آتی جو شخص یا غفارُ اغفرلی ذنوبی جمع کی نماز کے بعد 100بار پڑھ لے گا اللہ تعالیٰ اس کو بخش دیں گے

آخرت میں لطف ومغفرت کا حقدار ٹھہرایا جایا گا۔اس کے بعد ایک اور آسان عمل کی باری آتی ہے جو شخص اس اسم کو یعنی الغفارُ کو جمعہ کے بعد 100بار پڑھے تو مغفرت کے آثار پیدا ہوجائیں گے ۔ کوئی بھی بیماری ہوگی وہ دور ہوجائیگی اور بے پناہ رزق ملے گا۔ اگر آپ کے گھر پر کوئی بہن بھائی یا والدین غصہ کرنے والے ہیں ۔ غصہ بہت بری چیز ہوتی ہے

غصہ اچھی چیز نہیں ہے اس کیوجہ سے بڑے سے بڑے رشتہ ٹوٹ جاتے ہیں اگر اس طرح کا کوئی خاندان میں بندہ ہے تو اس پر یہ اسم پڑھ کردم کرلیا کریں اس کا غصہ دور ہوتا چلا جائیگا ۔ آپ کو ان میں سے جو بھی وظیفہ آسان لگے آپ نے وہ وظیفہ کرلینا ہے ۔انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔

Comments are closed.