اگر خواب میں خود کو کسی کیا ساتھ دیکھیں تو اس کی کیا تصویر نکلتی ہے؟ جانئے
مجھے بے حد شرم آرہی ہے لیکن مجبور ہوکر پھر بھی خواب شئیر کررہا ہوں کہ نہ جانے مجھے ایسا بے ہودہ خواب کیوں آتا ہے۔
میں نماز پڑھتا ہوں ،دنیا داری میں بھی لگا رہتا ہوں لیکن برے کاموں سے اجتناب کرتا ہوں۔میں اکثر خواب میں اپنے سگی رشتہ دار عورتوں کے ساتھ انتہائی بُرا کام کرتا ہوں ۔ایک بار تو اپنی بہن کے ساتھ بھی خواب میں ایسا شرمناک کام کیا ہے
جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں ،کیا آپ مجھے کوئی ایسی دعا بتا سکتے ہیں کہ مجھے ایسے گندے خواب نہ آیا کریں ۔ تعبیر:مرد حضرات ایسے بہت سے خواب دیکھتے ہیں ۔خواب پر اختیار نہیں ہوتا ۔یہ اشارے ہوتے ہیں جن کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔
آپ خواب میں جس رشتہ دار خاتون سے گناہ کرتے ہیں ،اسکی تعبیر یہ نکلتی ہے کہ آپ کو انکے حقوق ادا کرنے ہیں ۔اس خواب کی مختلف حساس جزئیات سامنے ہوں تو تعبیر درست بتائی جاسکتی ہے۔بہر حال آپ کو اپنی بہن ماں کے جائز حقوق غصب کرنے کی بجائے ان کی مالی مدد کرنے کا اشارہ دیا گیا ہے۔
کسی کی مالی مدد کے لئے جب ایسے گندے خواب کا اشارہ ملے تو اسکی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ایسے مرد کو گندی فلمیں دیکھنے کا زیادہ شوق ہوتا ہے جو اسکے تحت الشعور میں پراگندگی پھیلاتی رہتی ہیں۔ خواب میں کسی عزیزہ کے ساتھ جامع کرنے کا مطلب ہوتا ہے اسکو آپ سے مالی یا کوئی اور ایسا فائدہ پہنچے گا جس سے اسکی مصیبت دور ہوگی
۔اس اشارے کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ آپ اسکے ساتھ کوئی جسمانی تعلق قائم کریں گے۔تاہم ایسے خواب دیکھنے والوں کو توبہ استغفار کرنی چاہئے ۔رشتہ دار خواتین کی مالی مدد لازمی کریں ،رشتہ دار زکوۃ و صدقات کی مستحق ہیں تو انہیں دیا کریں۔اپنے ذہن پر احساس جرم کا بوجھ نہ ڈالیں ۔زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھا کریں ۔
( آپ اپنے خوابوں کی تعبیر جاننا چاہتے ہیں تو اس پر ای میل کرتے ہوئے خواب تفصیل سے لکھیں ،نامکمل کوائف پر تعبیر بیان نہیں کی جائے گی۔ کیا آپ کوئی دوا کھاتے ہیں،کس مرض کی دوا ہے ۔عمر کتنی ہے، پیشہ کیا ہے۔ کہاں رہتے ہیں، شادی شدہ ہیں ،خواب کس وقت دیکھا تھا،اس وقت پاکیزہ تھے؟
خواب کی تعبیر اسی کالم میں بیان کی جائے گی، الگ سے جواب نہیں دیاجائے گا، یاد رکھیں کہ خواب آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں، نجی، کاروباری ،بیماری ،خوشی غم، سفر، ازدواجی زندگی ایسے بے شمار معاملات کی خواب میں نشانی مل جاتی ہے ۔ دوسری جانب بالی وڈ بے بو کرینہ کپور اور چھوٹے خان سیف علی خان کی جوڑی کو بولی وڈ کی رومانوی جوڑیوں میں منفرد اہمیت حاصل ہے۔
دونوں نے 8 سال قبل 2012 میں شادی کرکے سب کو حیران کردیا تھا، کیوں کہ دونوں کی عمر میں 10 سال کا فرق تھا۔ دونوں کی عمر میں 10 سال کے فرق کے علاوہ لوگ اس بات پر بھی حیران ہوئے تھے کہ آخر کار کرینہ کپور کیسے پہلے سے شادی شدہ اور 2 بچوں کے والد کے ساتھ شادی کے لیے راضی ہوئیں؟
سیف علی خان اور کرینہ کپور کی محبت اور ان دونوں کی شادی کا معمہ اب تک راز بنا ہوا تھا۔تاہم حال ہی میں کرینہ کپور نے انکشاف کیا کہ کیسے ان دونوں کی شادی ہوئی اور وہ کیوں سیف علی خان سے شادی کے لیے تیار ہوئیں۔ تحریر جاری ہے ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے حال ہی میں ایک پروگرام میں پہلی بار انکشاف کیا کہ
سیف علی خان نے انہیں 2008 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ٹشن‘ کے ایک گانے کی شوٹنگ کے دوران شادی کی پیش کش کی۔ کرینہ کپور نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اور سیف علی خان مصر میں ’ٹشن‘ کے گانے ’چھلیا چھلیا‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھے کہ چھوٹے خان نے انہیں پہلی بار شادی کی پیش کش کی۔
کرینہ کپور کے مطابق دونوں جب گانے کی شوٹنگ کرکے رات کو سونے کے بعد صبح اٹھے تو سیف علی خان نے ان سے سادہ انداز میں پوچھا کہ کیا وہ ان سے شادی کرنا چاہیں گی؟ اداکارہ کا کہنا تھا کہ سیف علی خان نے کہا کہ اگر وہ شادی کے لیے راضی ہوجائیں تو وہ ابھی ہی چرچ میں جا کر شادی کرلیں گے اور وہ ان کے بغیر اب زندگی گزارنا نہیں چاہتے۔
2 بچوں کے والد سے شادی کرنے کے ایک سوال کے جواب میں کرینہ کپور نے بتایا کہ سیف علی خان اور ان کے درمیان پہلی ہی ان کی پہلی ناکام شادی اور بچوں کے حوالے سے گفتگو ہو چکی تھی۔ کرینہ کپور نے بتایا کہ سیف علی خان کے لیے بچوں کی اہمیت ہے
اور انہیں یہ سن کر اچھا لگا۔ بولی وڈ بے بو نے سیف علی خان سے بھرپور محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے چھوٹے خان سے شادی کرکے اچھا فیصلہ کیا۔