رمضان کے مہینہ میں قرآن کی یہ سورۃ پڑھ کر سو جائیں
ساری مخلوق کو رزق دینے والا اللہ ہی ہے خواہ وہ انسان ہو یا جنات ہو یا پرندے پانی میں رہنے والی مچھلیاں ہوں یا زمین پر رینگنے والے کیڑے مکوڑے آسمان اور زمین کو اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا ہے اور اس میں موجود ہر جاندار کو اللہ پاک ہی رزق عطا فر ما تا ہے حضرت محمد ﷺ کا ارشاد ہے
کہ رمضان المبارک ایک ایسا مہینہ ہے کہ اس کا پہلا عشرہ رحمت ہے یعنی پہلے دس دنوں میں رحمتوں کا نزول ہو تا ہے دوسرا عشرہ اس کا مغفرت ہے
جس میں اللہ تعالیٰ روزہ دار کے گ ن ا ہ معاف فر ما تے ہیں اور تیسرا عشرہ یعنی آخری عشرہ نجات کا ہے جو جہ نم سے چھٹکارے کا باعث بنتا ہے۔ قرآنِ پاک میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ رمضان کا مہینہ جس میں قرآن نازل ہوا جو کہ ہدایت ہے لوگوں کے لیے اور جس میں واضح نشانیاں ہیں ہدایت کی اور جو حق کو باطن سے جدا کرنے والا ہے
یاد رکھیں قرآن اللہ کی رحمت ہے تو پاکستان بھی اللہ کی رحمت ہے رمضان انعام ِ الٰہی ہے تو پاکستان بھی قدرت کی طرف سے ہمارے لیے انعام سے کم نہیں روزے تحفے ہیں تو پاکستان بھی آزادی کا تحفہ ہے اللہ تعالیٰ نے پاکستان رمضان المبارک میں دے کر یہ پیغام دیا کہ قرآن سے رہنمائی لے کر چلنا ہے رمضان میں باری تعالیٰ کی طرف سے رجوع کر نا ہے اور ہمدردی کا سبق پڑھ کر آگے بڑھنا ہے قرآنِ کریم کو رمضان المبارک سے گہری خصوصیات حاصل ہیں۔ رمضان میں اس کا نازل ہو
نا حضور ﷺ کا رمضان المبارک میں تلاوتِ قرآن زیادہ کر نا حضرت جبرائیل ؑ کا رمضان المبارک میں نبی ﷺ کو قرآنِ کریم کا دور کرا نا صحابہ کرام اور بزرگانِ دین کا رمضان میں تلاوت کا خاص اہتمام کر نا یہ سب امور اس خصوصیت کو ظاہر کر تے ہیں لہٰذا اس ماہ میں تلاوتِ قرآن میں مشغول رہنا چاہیے ۔ رمضان کا خاص تعلق قرآن سے ہونے کی کہ ماہ رمضان میں قرآن کا نازل ہو نا ہے اس ماہ کی ایک با بر کت رات میں اللہ نے دنیا پر قرآن کریم نازل فر ما یا اور اس کے بعد تھوڑا تھوڑا حضور پاک ﷺ پر نازل ہو تا رہا۔
اور تقریباً تئیس سال کے عرصے میں مکمل نازل ہوا قرآنِ کریم کے علاوہ تمام صحیفے بھی رمضان میں نازل ہو ئے تو آج ہم قرآنِ مجید کے حوالے سے ہی ایک سورۃ کا عمل بتانے جا رہے ہیں جو کہ قرآنی سورۃ ہے رزق کے حوالے سے ہے جس کی رات کو سوتے وقت ایک بار تلاوت کر کے سوئیں تو اس گھر میں رزق کی پریشانی نہیں آتی۔ سورۃ گھر میں تنگی نہیں آتی۔ اور یہ سورۃ ہے سورۃ العنکبوت۔ جو کہ انتیسویں پارے میں ہے۔ اس سورۃ کے پڑھنے سے انسا ن کی ساری تنگیاں دور ہو جا نی ہیں