امیر ہونا چاہتے ہیں تو افطاری کے وقت یہ تسبیح پڑھ لو ک، دولت گھر میں آئےگی
آپ کے لیے بہت ہی نایاب اور بڑی مشکل سے ایک ایسا عمل ڈھونڈ کر لائے ہیں۔ جو آپ کی زندگی بدل دے گا۔ یہ جو آج کاعمل ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا ایک اسم شریف ہے۔ “یا رزاق” ۔ اس کو کس وقت پڑھناہے۔اور کس طرح پڑھناہے؟ اگر آپ نے بالکل ٹھیک اسی طریقے سے پڑھااور اس پر عمل کیا۔ تواس کا رزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔
بعد نماز مغرب یعنی جب آپ مغرب کی نماز پڑھ کر فارغ ہوجائیں تو اللہ تعالیٰ کا ایک اسم ” یا رزاق” ایک تسبیح کے دانے پر دس مرتبہ پڑھناہے۔ یعنی تسبیح کا دانہ پکڑ کر “یا رزاق” ایک دانے پر دس مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور اس کے بعد دوسرے دانے پر ” یارزاق”کے بعد اسی طرح سے پوری تسبیح پڑھیں۔ ایک ایک دانے پر دس مرتبہ پڑھناہے۔ “یارزاق”۔ اسی طرح سے
آپ نے تسبیح پوری کرنی ہے۔ اور یہ سات بارتسبیح پڑھنی ہے سوسو دانے والی سات تسبیحات پڑھنی ہیں۔ اور ہر دانے پر “یارزاق” پڑھناہے۔ اور اول وآخرمیں درود ابراہیمی پڑھناہے۔ جو طریقہ بتایا ہے اسی طریقے سے وظیفہ کریے۔
تعدار کا دھیان رکھیں۔ تعداد میں فرق آئے گا تو وظیفہ پراثر آئے گا۔ اس لیے سوچ سمجھ کر وجہ سے اس عمل کو کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو برکت عطا کرے گا۔ اس عمل کی بدولت اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں بے تحاشا اضافہ فرمائے گا۔ اورآپ خود اپنی آنکھوں سے رزلٹ دیکھیں گے ۔ آمین۔
تو آپ نے اللہ کے ان تین ناموں کو بکثر ت پڑھتے رہناہے۔ او ر یہ تین نام “یا اللہ ، یا رحمان، یارحیم” کم از کم ایک سو مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ جتنا ہوسکے۔ آپ نے ان تین اسماء کو پڑھتے رہناہے۔ یوں سحری کا وقت ہوگا اور سحر ی کرکے روزہ بند کرکے نماز فجر ادا کرکے اپنے کام کاج میں مشغول ہوجائیں۔
اس کے بعد آپ نے روزانہ کی بنیاد پر سحری کے وقت یعنی سحری سے پہلے ایک تسبیح ” یا اللہ ، یارحمان ، یا رحیم ” کی کرنی ہے۔ اور پھر افطاری سے چند منٹ قبل جب آپ افطاری کے دسترخوان پربیٹھے ہوں۔ تو وہاں پر بیٹھ کر ” حسبنا اللہ ونعم الوکیل” اس آیت مبارکہ کی ایک تسبیح یعنی سو مرتبہ پڑھنا ہے۔اب جب آپ نے سحری میں بھی اور فطاری میں بھی یہ اعمال کرلیے۔ اور اس کے بعد روزہ کھلنے کے بعد آپ نے روزے سے پہلے بھی خصوصی طور پر دعا کرنی ہے۔
اور روزہ کھولنے کے بعد نماز مغرب ادا کرنے کے بعد بھی خصوصی طور پر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ آج کا جو روزہ رکھا ہے اس کے حوالے سے اللہ سے دعامانگنی ہے۔ اور بحیثیت انسان جوغلطی ہوئی ہو۔ وہ غلطی اللہ تعالیٰ سے خصوصی طور پر معافی مانگنی ہے ۔
کہ اللہ تعالیٰ اس غلطی کو مع اف کرکے اس کا پورا اجرو ثواب عطافرمائے۔اور آنے والے روزے میں صیحح طریقے سے روزہ رکھنے اور عبادات کرنے کی توفیق عطافرمائے ۔ انشاءاللہ ! پورا مہینہ اس عمل کو کر لیتے ہیں ۔ تو پور ا رمضان اللہ تعالیٰ ہم پر اپنے خاص برکا ت نازل فرمائیں گے ۔ جس کی وجہ تمام ترمشکلات اور پریشانیاں دور ہوجائیں گی۔