مرشد کریم کا بتایا ہوا طاقتور وظیفہ؛ لاکھوں یا کروڑوں کا قرض بھی ہوگا تو اتر جائے گا
یہ سورت شدید محبت میں مبتلا کرنے والی ہے یہ سورت صرف آپ کے دشمن کے لیے نہیں بلکہ دشمن دین کی ہلاکت کے لیے بہت مفید ہے یہ سورہ پڑھنے سے اللہ دشمن کے شر سے محفوظ فرماتا ہے اور اگر یہ سورہ دشمن کے سامنے پڑھ کر جائیں تو وہ آپ کو ہر گز نقصان نہیں پہنچائے گا-بہت ہی مجرب وظیفہاور سورہ ہے قرآن کریم کے آخری سپارے میں سورہ لہب ہے
اس کا وظیفہ کرنے سے شیطان بھی آپ کے پاس نہیں آئے گا آپ اس سورہ کو روزانہ کا معمول بنا لے اس سورہ کے پڑھنے سے رزق میں برکت ہوتی ہے- اس سورہ سے آپ اپنی جائز محبت حاصل کرنے کے لیے کر سکتے ہیں لیکن صرف جائز حاجات کے لیے کرنا ہے اللہ کریم آپ کو اس سورہ سے بہت رزق عطا فرمائیں گے اور آپ کی تمام پریشانیاں دور ہو جائے گی طریقہ یہ ہے کہ آپ نے اس سورہ کو 200 مرتبہ پڑھنا ہے آپ اس عمل کو ایک دن میں یا ایک ہفتے میں مکمل کریں جتنا جلدی کریں گے اتنی جلدی فائدہ ہو گا انشاء اللہ اس سورہ سے آپ کو زندگی کے ہر موقعے پر فائدہ ہو گا-اللہ جل شانہ سبحانہ وتعالیٰ نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا صدقہ ہمیشہ ہم سب کو دین دنیا کی عزتوں سے عظمتوں سے مالا مال فرمائے
اور مالک کریم ہم سب کی تمام نیک جائز تمنائیں اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔بہت ہی پیارا اور بہت ہی آسان سا وظیفہ پیش کیا جارہا ہے سورت اخلاص قرآن کریمفرقان حمید کی وہ لاریب اور بے عیب سورت ہے جس کے متعلق اللہ کریم کے پیارے محبوب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیارے خدام پیارے صحابی حضرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ہزار مرتبہ سورت اخلاص اگر پڑھی جائے تو خدائے رحمٰن اس پر نظر رحمت فرماتے ہیں اور جس پر رحمٰن نظر رحمت فرمائے گا تو اسے کبھی عذاب نہ دے گا سورت اخلاص کی یہ آیت مختصر سی لم یلد ولم یولد یعنی کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور وہ کسی کی اولاد ہے اللہ وحدہ لا شریک کی ذات تو یہ اعلان اللہ کریم کروا رہے ہیں
زبان اقدس ہے جناب محمد مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی تو کے اے محبوب اعلان کردیں کہ اللہ تو اولاد سے ماں باپ سے پاک ہے یقین جانئے کہ سورت اخلاص کا وظیفہ اکثر کرتے رہتے ہیں ۔سورت اخلاص پڑھنے سے اللہ کریم کی رحمت ملتی ہے اللہ کریم ہمارے مردوں کو جو قبر میں چلے گئے انہیں آزمائش سے نجات دیتے ہیں ہر چیز سے کفایت ہوتی ہے حضرت سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قل ھو اللہ احد کے بارےمیں قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے بے شک یہ سورت اخلاص تہائی قرآن کے برابر ہے تو مسلمانوں خدا کے لئے پہچانو کہ مختصر سے عمل میں کتنا اللہ کریم نے میرے اور آپ کے لئے اجر رکھا ہے
کتنا اجر ہے کہ اگر ہم مختصرا چلتے پھرتے دن میں چند مرتبہ سورت اخلاص پڑھ لیں تو یقین جانئے کہ اللہ کریم کے کرم سے ہماری مشکلات آسان ہوجائیں گی اور مالکِ کریم ہماری غربت کو تنگدستی کو دور فرما دیں گے اللہ جل شانہ سبحانہ وتعالیٰ ہمارے اہل و عیال کو رزق عطافرمائیں گے اور اللہ کریم اس سورت اخلاص کی فضیلت اور برکت کی وجہ سے ہمارے گھروں کو دین دنیا کی عزتوں اور عظمتوں سے مالا مال فرمائیں گے ۔سورہ اخلاص کی بہت ہی پر تاثیر آیت لم یلد ولم یولد کو تین سومرتبہ پڑھنے کا عمل ہے کہ رزق کے دروازے کھل جائیں گے انشاء اللہ رزق کی تنگی دور ہوگی اللہ کریم آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمادے گا مصیبتیں پریشانیاں ختم ہوجائیں گی
رفع حاجت کے لئے یہ آیت بہت ہی اکسیر ہے ۔عمل آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ مغرب کی نماز کے بعد تین سو مرتبہ پڑھ لیں اور اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود ابراہیمی کا اہتمام بھی کیجئے انشاء اللہ آپ کو بہت فائدہ حاصل ہوگا۔ اس عمل کے بعد اللہ تعالیٰ سے رو رو کر گڑ گڑ ا کر عاجز ی و انکساری سے دعا کیجئے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین