رواں ماہ 22 دسمبر کو طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا
سرگودھا (این این آئی)رواں ماہ 22 دسمبر کو طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا۔زرائع کے مطابق رواں ماہ 22 دسمبر کو رات کا دورانیہ 14گھنٹوں اور دن کا دورانیہ 10 گھنٹوں پر ہوگا جبکہ 22 دسمبر کو سردی کی شدید لہروں کی آمد متوقع ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ سال مارچ 2023?ئمیں رات اور دن کا دورانیہ برابر ہوجائیگا جبکہ دن بڑے اور راتیں چھوٹی ہونا شروع ہوجائینگی-