خواتین کی ابرو بنوانے کی ایسی وجہ جو آپ نے کبھی سوچی نہیں ہوگی
: خواتین کو آئی برو بنوانے کا بہت شوق ہوتا ہے اور ہر ماہ تقریباً خواتین آئی برو لازمی بنواتی ہیں اب بات اگر ہم یہ کریں کہ آئی برو کیوں بنواتی ہیں تو آپ میں سے اکثر خواتین کا یہی کہنا ہوگا کہ
اضافی بالوں کو نکلوانے کی وجہ سے بنواتی ہیں تاکہ آئی برو کی شیپ واضح نظر آئے اور آپ خوبصورت لگیں،،، مگر درحقیقت آئی برو بنوانے کی صحیح وجہ شاید ہی خواتین کو معلوم ہو کیونکہ ہمیں صرف خوبصورتی سے مطلب ہوتا ہے وجہ چاہے جو بھی ہے۔٭ ویب سائٹ ڈیری میری کے مطابق: ” آئی برو بنوانے سے خواتین میں خود اعتمادی آ جاتی ہے
”۔٭ آئی برو بنوانے کی اصل وجہ یہ ہے کہ خواتین کو سر درد کی شکایت مرد حضرات سے زیادہ ہوتی ہے اور اسی سر درد کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے آئی برو بنوائی جاتی ہیں کیونکہ یہ ایک پریشر پوائنٹ ہے۔٭ اعصابی نظام میں تیزی آ جاتی ہے اور دماغ کی رگیں کھلتی ہیں۔٭ ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ خواتین آئی برو بنوانے کی وجہ سے آنکھوں کی مختلف بیماریوں سے بچ جاتی ہیں۔